Dr waris Khan Niazi

Dr waris Khan Niazi Psychiatrist
ماہر دماغی، ذہنی امراض (ماہر نفسیات)

ڈاکٹر وارث خان نیازی، ماہر دماغی، ذہنی اور نفسیاتی امراض۔ ڈپریشن، گھبراہٹ، مرگی، نیند کے مسائل اور دیگر نفسیاتی بیماریوں...
11/02/2026

ڈاکٹر وارث خان نیازی، ماہر دماغی، ذہنی اور نفسیاتی امراض۔ ڈپریشن، گھبراہٹ، مرگی، نیند کے مسائل اور دیگر نفسیاتی بیماریوں کا علاج۔
تفصیلات اور اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں
سیل: 03123604369

ڈاکٹر وارث خان  نے فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی میں سائیکاٹرسٹ (ماہر نفسیات) کی ڈگری میں اول پوزیشن  پر گولڈ میڈل حاصل کیا...
08/02/2026

ڈاکٹر وارث خان نے فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی میں سائیکاٹرسٹ (ماہر نفسیات) کی ڈگری میں اول پوزیشن پر گولڈ
میڈل حاصل کیا
ڈاکٹر وارث کا شمار پنجاب کے انتہائی قابل ترین ڈاکٹر میں ہوتا ہے وہ علاج معالجہ کے لئے میانوالی الشفاء ہسپتال نزد گلبرگ چوک میں خدمات
کے فرائض بھی سرانجام دے رہے ہیں ۔ آپ انتہائی اچھے معالج کے ساتھ ساتھ بہترین شخصیت کے بھی حامل ہیں اور مریضوں کے ساتھ انتہائی دوستانہ رویہ کے رکھتے ہیں آپکے علاج سے
سینکڑوں مریض صحت یاب ہو کر دعائیں دے رہے ہیں آپ نے ضرورت مند یا غریب شخص کو ضرورت کے تحت وٹس ایپ یا کال پر بھی جو ہو سکا ہدایات دیں
اللہ پاک آپکو عزت ایمان صحت تندرستی اور دنیا آخرت میں کامیابی عطا فرمائے

ڈاکٹر وارث خان نیازی، ماہر دماغی، ذہنی اور نفسیاتی امراض۔ ڈپریشن، گھبراہٹ، مرگی، نیند کے مسائل اور دیگر نفسیاتی بیماریوں...
13/11/2025

ڈاکٹر وارث خان نیازی، ماہر دماغی، ذہنی اور نفسیاتی امراض۔ ڈپریشن، گھبراہٹ، مرگی، نیند کے مسائل اور دیگر نفسیاتی بیماریوں کا علاج۔

تفصیلات اور اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں: سیل: 03123604369

🧠 ذہنی اور نفسیاتی مسائل کا بہترین علاج اب قریبی شہر میں دستیاب ہے!ڈاکٹر وارث خان نیازی (سائیکاٹرسٹ) ماہر امراضِ دماغی و...
07/11/2025

🧠 ذہنی اور نفسیاتی مسائل کا بہترین علاج اب قریبی شہر میں دستیاب ہے!
ڈاکٹر وارث خان نیازی (سائیکاٹرسٹ) ماہر امراضِ دماغی و نفسیات
📍 عطاء سعدیہ ہسپتال، قائد آباد
✔ ڈپریشن، گھبراہٹ
✔ نیند کے مسائل
✔ مرگی
✔ بچوں کے ذہنی مسائل
✔ نشے کے عادی افراد کا علاج
✔ یادداشت کی کمی
✔ شیزوفرینیا اور دیگر امراض
ہر ہفتے والے دن 2 بجے سے 4 بجے تک مریضوں کا معائنہ کیا جاتا ہے۔
☎ رابطہ نمبر: 0454770740 / 03123604369
اپنی ذہنی صحت کو نظر انداز مت کریں، آج ہی مشورہ لیں!

Address

Al Shifa Gernal Hospital Mainwali
Mianwali
ALSHIFAGERNALHOSPITALMIANWALI

Opening Hours

Monday 16:00 - 19:00
Tuesday 16:00 - 19:00
Wednesday 16:00 - 19:00
Thursday 16:00 - 19:00
Saturday 16:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr waris Khan Niazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category