Obaid Noor Hospital

Obaid Noor Hospital Multi discipline Hospital with excellent and state of art services having capacity to deal all medical and surgical emergencies including trauma center.

is the best Private hospital in the area providing 24 Hour Quality Healthcare services.

عبید نور ہسپتال میانوالی نیفرالوجسٹ ڈاکٹر ثناء خورشیدایم بی بی ایس ( گولڈ میڈلسٹ) ایف سی پی ایس ( نیفرالوجی)سابقہ رجسٹرا...
27/05/2026

عبید نور ہسپتال میانوالی
نیفرالوجسٹ
ڈاکٹر ثناء خورشید
ایم بی بی ایس ( گولڈ میڈلسٹ) ایف سی پی ایس ( نیفرالوجی)

سابقہ رجسٹرار جناح ہسپتال لاہور

- ماہر امراض گردہ
- مثانہ
- یورک ایسڈ
- گردوں کی سوزش
- مثانہ کی سوزش
- ڈائیلاسز

صحت کارڈپر ڈائیلاسز کی سہولت موجود ہے

ماہر امراض گردہ، مثانہ، یورک ایسڈ ، گردوں کی سوزش، مثانہ کی سوزش، ڈائیلاسز

عبید نور ہسپتال عبید نور روڈ میانوالی

0459-235325/236325
03098889906
03098889909









#میانوالی

پروفیسر ڈاکٹر اختر علی بندیشہ ایم بی بی ایس ایف سی پی ایس کنسلٹنٹ انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ، ڈائریکٹر کیتھ لیب او این ایچبر...
27/05/2026

پروفیسر ڈاکٹر اختر علی بندیشہ
ایم بی بی ایس ایف سی پی ایس کنسلٹنٹ انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ، ڈائریکٹر کیتھ لیب او این ایچ

بروز اتوار صبح 9 بجے سے شام 5 تک
دل کے امراض میں مبتلا مریضوں کا معائینہ اور اینجیوگرافی/ اینجیوپلاسٹی کریں گے
مزید معلومات کیلیے
03075451439
پر رابطہ کریں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کارڈیالوجسٹ
ڈاکٹر طارق مسعود خان
ایم بی بی ایس, ایف سی پی ایس (میڈیسن)، ڈپ کارڈ

کارڈیالوجسٹ
ڈاکٹر امجد ابرار
ایم بی بی ایس ایف سی پی ایس کنسلٹنٹ انٹرنیشنل کارڈیالوجسٹ،اسوسی ایٹ پروفیسر آف پمز ہاسپٹل اسلام اباد

کارڈیالوجسٹ
ڈاکٹر محبوب الرحمن
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس، کنسلٹنٹ انٹرنیشنل کارڈیالوجسٹ، اسوسی ایٹ پروفیسر آف پمز ہاسپٹل اسلام اباد

کارڈیالوجسٹ
ڈاکٹر فرید اللہ خان
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس، کنسلٹنٹ انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ، اسسٹنٹ پروفیسر

کارڈیالوجسٹ
ڈاکٹر یاسر تنویر خان
ایم بی بی ایس، ڈپ کارڈ

کارڈیالوجسٹ
ڈاکٹر زبیر احمد خان
ایم بی بی ایس, ڈپ کارڈ, اے ایف ائی سی, این ائی ایچ ڈی (ایم ایچ راولپنڈی)

ڈاکٹر محمد مزمل
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس، کنسلٹنٹ انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ، سینیئر رجسٹرار پی آئی سی لاہور

اسسٹنٹ پروفیسر
کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ
ڈاکٹر ہشام نعیم
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس، کنسلٹنٹ انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ، سینیئر رجسٹرار ار آئی سی راولپنڈی
Echo ٹیسٹ کرنے کی سھولت

کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ
ڈاکٹر فصیع اللہ خان
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس, اے ایف آئی سی اسلام اباد، کنسلٹنٹ انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ، اسسٹنٹ پروفیسر پمز ہسپتال

ڈاکٹر حسنین اقبال
ایم بی بی ایس ایف سی پی ایس (کارڈیالوجی)

ڈاکٹر جاوید اقبال
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس، کنسلٹنٹ انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ، سینیئر رجسٹرار

ڈاکٹر سعد جبران
ایم بی بی ایس, ایف سی پی ایس (کارڈیالوجی)

ڈاکٹر سمیع اللہ خان
ایم بی بی ایس، ایف سی بی ایس ،کنسلٹنٹ انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ، اسوسیٹ پروفیسر

ڈاکٹر عبدالصمد
کارڈیالوجسٹ، ایم ڈی (کارڈیالوجی)

ڈاکٹر صالح حیات
ایم بی بی ایس، ڈپ کارڈ

ڈاکٹر سلمان
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (کارڈیالوجی)

اینجیوگرافی اینجیوپلاسٹی کریں گے
معروف کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ مریضوں کا معائنہ اور #اینجیوگرافی #اینجیوپلاسٹی کریں گے


# #میانوالی #پپلاں
#عیسیخیل ۔ #داؤدخیل #موچھ #کندیاں #واںبھچراں

مذید معلومات کیلئے رابطہ کیجیئے
عبیدنور ہسپتال عبیدنور روڈ میانوالی
0459235325,236325
03098889906
03098889909

عبید نور ہسپتال میانوالیسینیر رجسٹرارکارڈیالوجیپنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور ڈاکٹر محمد مزمل ایف سی پی ایس کارڈیال...
27/05/2026

عبید نور ہسپتال میانوالی

سینیر رجسٹرارکارڈیالوجی
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور

ڈاکٹر محمد مزمل
ایف سی پی ایس کارڈیالوجی ـ انٹروینیشنل کارڈیالوجسٹ

جمعرات تا اتوار دن صبح 9 بجے سے رات 9 بجے
تک مریضوں کا معائنہ اور اینجیوگرافی کریں گے
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں
0459-235325 / 0459-236325
03098889906 / 03098889909
یا وزٹ کریں
عبیدنور ہسپتال میانوالی عبید نور روڈ میانوالی
#میانوالی

عبید نور ہسپتال میانوالیفزیو تھراپسٹڈاکٹر تانیہ سجاد نیازی(DPT)روزانہ صبح 9 بجے سے سہہ پہر 3 بجےپیدائشی اعصابی کمزوری، پ...
27/05/2026

عبید نور ہسپتال میانوالی

فزیو تھراپسٹ
ڈاکٹر تانیہ سجاد نیازی
(DPT)
روزانہ صبح 9 بجے سے سہہ پہر 3 بجے

پیدائشی اعصابی کمزوری، پیدائشی کمزوری، فالج، لقوہ، کمردرد، ریڑھ کی ہڈی کا درد، پٹھوں کا درد، درد، شاٹیکا اورکسی بھی حادثہ کی صورت میں جسم میں کسی بھی حصہ کی فزیو تھراپی جدید ترین کمپیوٹرائز مشینوں کے ذریعے کرنے کی سہولت موجود ہے

عبید نور ہسپتال
عبید نور روڈ میانوالی
#میانوالی






0459-035325/236325 0309-8889906-0309-8889909

عبید نور ہسپتال میانوالیلیپروسکوپک سرجنڈاکٹر زبیر عزیز آرائیں ایف سی پی ایس (سرجری)روزانہ صبح 10 بجے سے سہ پہر 4 بجےاپنڈ...
26/05/2026

عبید نور ہسپتال میانوالی
لیپروسکوپک سرجن
ڈاکٹر زبیر عزیز آرائیں
ایف سی پی ایس (سرجری)
روزانہ صبح 10 بجے سے سہ پہر 4 بجے

اپنڈکس ، ہرنیا ، پتے کی پتھری ، چھوٹی , بڑی آنت کے آپریشن ، غدود ، پھیپھڑوں میں پانی، بواسیر، پیٹ کے امراض ، آنتوں میں سوزش ، جگر و معدہ کی پتھری کے آپریشن بزریعه جدیدترین ٹیکنالوجی (لیپروسکوپی) کرنے کی سہولت موجود ہے

#میانوالی







عبید نور ہسپتال عبید روڈ میانوالی

0459235325/236325
0309-8889906
03098889909

🐮🐑🐐 عید الاضحی مبارک 💕عبید نور ہسپتال کی طرف سے آپ کو اور آپ کے پیاروں کوکسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں عبید نور ہسپتال تش...
26/05/2026

🐮🐑🐐 عید الاضحی مبارک 💕
عبید نور ہسپتال کی طرف سے آپ کو اور آپ کے پیاروں کو

کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں عبید نور ہسپتال تشریف لائیں

عبید نور ہسپتال
عبید نور روڈ میانوالی
0459-235325 / 0459-236325
0309-8889906 / 0309-8889909

#میانوالی






عبید نور ہسپتال میانوالیای این ٹی سپیشلسٹ ڈاکٹر علی رضا ایم بی بی ایس ، ایم سی پی ایس ناک،کان اور گلہ کےچیک اپ اور آپریش...
26/05/2026

عبید نور ہسپتال میانوالی
ای این ٹی سپیشلسٹ
ڈاکٹر علی رضا
ایم بی بی ایس ، ایم سی پی ایس
ناک،کان اور گلہ کےچیک اپ اور آپریشن کے لیے تشریف لائیں
- ناک کی ٹیڑی ہڈی
- ناک کے غدود کا سوج جانا
- گلہڑ
- گلے کی سوجن
- گلے کے غدود
- بہتا کان
- کان کا درد
اور پیچیدہ امراض کے لیے تشریف لائیں
روزانہ صبح 9:00 بجے سے دن 2:00 بجے

عبید نور ہسپتال
عبید نور روڈ میانوالی
#میانوالی






0459-035325/236325 0309-8889906-0309-8889909

عبید نور ہسپتال میانوالی ڈائیلائسسز سنٹر ہیلتھ کارڈ پر مفت ڈائیلائسسز کی سہولت موجود ہے24گھنٹے سروس مذید معلومات کے لیے ...
26/05/2026

عبید نور ہسپتال میانوالی
ڈائیلائسسز سنٹر
ہیلتھ کارڈ پر مفت ڈائیلائسسز کی سہولت موجود ہے
24گھنٹے سروس

مذید معلومات کے لیے رابطہ کیجیئے
عبیدنور ہسپتال عبیدنور روڑ میانوالی
#میانوالی


Doctor's




0459235322,236325
03098889906
03098889909

عبید نور ہسپتال میانوالیسینیر رجسٹرار کارڈیالوجیراولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی راولپنڈی (PIC)ڈاکٹر ہشام نعیم ایف سی پی...
26/05/2026

عبید نور ہسپتال میانوالی

سینیر رجسٹرار کارڈیالوجی
راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی راولپنڈی (PIC)

ڈاکٹر ہشام نعیم
ایف سی پی ایس کارڈیالوجی ـ انٹروینیشنل کارڈیالوجسٹ

بدھ دن 12 بجے سے رات 9 بجے
تک مریضوں کا معائنہ اور اینجیوگرافی کریں گے
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں

0459-235325 / 0459-236325
03098889906 / 03098889909

یا وزٹ کریں
عبیدنور ہسپتال میانوالی عبید نور روڈ میانوالی

26/05/2026

عبید نور ہسپتال میانوالی
ای این ٹی سپیشلسٹ
ڈاکٹر محمد سہیل قادر
سروسز ہسپتال لاہور
ہر 15 دن میں
ناک،کان اور گلہ کے متعلق آپریشن کے لیے رابطہ/تشریف لائیں
عبید نور ہسپتال
عبید نور روڈ میانوالی
#میانوالی






0459-035325/236325 0309-8889906-0309-8889909

گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر طوبیٰ فیصل خانایم بی بی ایس - ایم سی پی ایسخواتین کی صحت کے شعبے میں 15 سالہ تجربہ لیپروسکوپک،ہیسٹری...
25/05/2026

گائنا کالوجسٹ
ڈاکٹر طوبیٰ فیصل خان
ایم بی بی ایس - ایم سی پی ایس
خواتین کی صحت کے شعبے میں 15 سالہ تجربہ
لیپروسکوپک،ہیسٹریکٹومی ( کیمرے کے ذریعے بچہ دانی کا آپریشن) کے سہولت
- نارمل ڈیلیوری ، سسیزیرین (خواتین کا بڑا آپریشن)
- رحم کی رسولی کا آپریشن (بچہ دانی)
- بانجھ پن کے علاج کے لیے آئی یو آئی( IUI)کی سہولت
- کیمرہ کے ذریعے بیماریوں کی تشخیص اور علاج
- ایچ ایس جی ٹیسٹ کی سہولت (HSG)
-
روانہ صبح10:00 بجے سے 5:00 بجے
24گھنٹے ایمرجنسی چیک اپ کی سھولت
- بریسٹ کینسر کی تشخیص کیلئے میموگرافی
- باپردہ اور علیحدہ گائنی وارڈ / لیبر روم ( مکمل ایئر کنڈیشنڈ سسٹم)
- 24گھنٹے لیڈی ڈاکٹر اور کوالیفائیڈ سٹاف کی سہولت

عبید نور ہسپتال عبید روڑ میانوالی
#میانوالی









0459235325/236325
03098889906
03098889909

Address

Obaid Noor Hospital, Obaid Noor Hospital Road
Mianwali
42200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Obaid Noor Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Obaid Noor Hospital:

Share

Category