Madina Traders & Property Dealer

Madina Traders & Property Dealer atkks.org

کہتے ہیں جنگل ہمیشہ مضبوط نہیں رہتا جو زندہ رہتا ہے۔ ایک شیر جب ہرن کا پیچھا کر رہا ہو شیر کو ہمیشہ جیتنا چاہیے جب تیز م...
10/09/2025

کہتے ہیں جنگل ہمیشہ مضبوط نہیں رہتا جو زندہ رہتا ہے۔ ایک شیر جب ہرن کا پیچھا کر رہا ہو شیر کو ہمیشہ جیتنا چاہیے جب تیز مضبوط زیادہ طاقتور ہے۔ لیکن ہر بار ہرن فرار ہو جاتا ہے کیوں؟
جب شیر کھانے کے لیے دوڑتا ہو جب کہ ہرن اپنی زندگی کے لیے دوڑتا ہو اس میں فرق کچھ بدل دیتا ہے ۔

ہم نے ہر کاروبار میں ایسا ہی دیکھا ہے ۔
جب دو کاروباری افراد ایک ہی خیال ۔
ایک جیسے وسائل ۔
یہاں تک کہ ایک ہی وقت کے ساتھ شروع کرچکے ہوں ۔ جب چیزیں مشکل ہوجاتی ہیں تو ایک تو ہار مان لیتا ہے۔ جب کہ دوسرا آگے بڑھنے کا راستہ تلاش کرتا رہتا ہے ۔۔۔ جبکہ حریف روکنے کیلئے یہ ٹیلنٹ یا قسمت کے بارے میں نہیں ہے ۔
یہ 𝗽𝘂𝗿𝗽𝗼𝘀𝗲 خاہش کے بارے ہے۔
جب آپ ایک واضح مقصد کے ساتھ کوئی تعمیر کر رہے ہیں۔ تو اسے چھوڑنے کا کوئی آپشن نہیں رکھنا ہے ۔
مقصد آپ کو ہر صبح توانائی دیتا ہے ۔ مسترد ہونے کے بعد لچک اور جب آپ کے خلاف مشکلات کھڑی ہو جاتی ہیں تو ہمت اپنے سفر پر نظر ڈالتے ہوئے میں جانتا ہوں کہ یہ صرف خواہش ہی نہیں تھی جس چیز نے مجھے آگے بڑھایا۔ یہ مقصد تھا۔ بنانے کا مقصد ۔ تعمیر کرنا اور اس کے پیچھے کچھ چھوڑنا اہم ہے تو میں آپ سے پوچھوں گا: کیا آپ بھی شیر کی طرح بھاگ رہے ہیں یا ہرن کی طرح؟

کیونکہ جب آپ سوچتے ہیں آپ کا "کیوں" آپ کی ضرورت سے بڑا ہوجاتا ہے تو آپ کو ہمیشہ ایک راستہ مل جاتا ہے ۔ رسک لینا کامیابی اور قسمت ہے ۔ آپ اسے ضرور ازمائیں ۔

شاندار موقع! 🏡

کیا آپ اپنے لیے پلاٹ ۔ تیار شدہ گھر ۔ کاروبار کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ آپ کا انتظار ختم ہوا ۔ ہماری مستند کمپنی ( MTM ) مدینہ ٹریڈرز اینڈ پراپرٹی میانوالی اب آپ کیلئے لایا ہے زمین کی ایک منفرد قرعہ اندازی سکیم جہاں پر آپ
کو معمولی سی رقم 370 روپے سے سرمایہ
کاری کریں اور جیتیں ۔ پلاٹ ۔تیار شدہ مکان ۔قرعہ اندازی میں شرکت کیلئے اج رابطہ کریں ۔
مدینہ ٹریڈر اینڈ پراپرٹی میانوالی فون نمبر :
0301 3955968

شاندار موقع! 🏡 کیا آپ اپنے لیے پلاٹ ۔ تیار شدہ گھر ۔ کاروبار کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ اب آپ کا انتظار ختم ہوا ۔ ہماری مستند...
10/09/2025

شاندار موقع! 🏡

کیا آپ اپنے لیے پلاٹ ۔ تیار شدہ گھر ۔ کاروبار کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ اب آپ کا انتظار ختم ہوا ۔ ہماری مستند کمپنی ( MTM ) مدینہ ٹریڈرز اینڈ پراپرٹی میانوالی اپ آپ کیلئے لایا ہے ۔ خادم زمین کی ایک منفرد قرعہ اندازی سکیم جہاں پر آپ کو معمولی سی رقم 370 روپے کی صرف ایک بار ادائیگی کرنے پر ملے 7 مرلہ کا پلاٹ قسمت ازمائیں گے تو خوش نصیب اپ بھی ہوسکتے ہیں ۔

صارفین کو ربط کی یقین دہانی :
آمدنی کی پیشن گوئی اور قرعہ جیتنے والے بمقابلہ ہارنے والے نے ابھی سے منافع کی پیشن گوئی کو جب گرا دیتے ہیں اور اعداد و شمار حوصلہ ۔ ترقی اور حکمت عملی کی کہانی کے بیان کرنے سے آمدنی اور مستحکم سرمایہ کاری سے آمدنی کے آنے تک انتظامیہ کو سخت مارکیٹ میں لچک پر شرط لگائے رکھے ۔

لیکن یہاں پر موڑ ہے جبکہ کچھ حصے چمک رہے ہوں ۔ دوسروں کو اب بھی دباؤ کا سامنا ہے ۔ یہ سب اس ایڈیشن کو توڑ دیتا ہے کہ فاتح بمقابلہ ہارنے والوں کے انداز بعد میں نتائج آنے پر اپنے اپنے بیان پیش کرتے ہیں ۔ کامیابی کو خندہ پیشانی سے ایڈریس کرنے میں ہے ۔

صارفین جب اج کا کام کل پر چھوڑتے ہیں پیچھے رہے جاتے ہیں ۔ مناسب قیمت پر زمین ملے تو فاصلے روکاوٹ نہیں رکھتے ۔

لہزا قرعہ اندازی میں اج سے شرکت کریں ابھی جائز کیش۔ ایزی پیسہ کرکے گھر بیٹھے اپنی رسید بزریعہ واٹسپ نمبر:03013955968 پر حاصل کریں۔ یا دفتر رابطہ کریں ۔

مدینہ ٹریڈر اینڈ پراپرٹی میانوالی ۔
03
0301 3955968

شاندار موقع! 🏡 کیا آپ اپنے لیے پلاٹ ۔ تیار شدہ گھر ۔ کاروبار کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ اب آپ کا انتظار ختم ہوا ۔ ہماری مستند...
09/09/2025

شاندار موقع! 🏡

کیا آپ اپنے لیے پلاٹ ۔ تیار شدہ گھر ۔ کاروبار کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ اب آپ کا انتظار ختم ہوا ۔ ہماری مستند کمپنی ( MTM ) مدینہ ٹریڈرز اینڈ پراپرٹی میانوالی اپ کیلئے لایا ہے ۔ خادم زمین کی ایک منفرد قرعہ اندازی سکیم جہاں آپ کو معمولی سی رقم 370 روپے کی صرف ایک بار ادائیگی کرنے پر ملے 7 مرلہ کا پلاٹ خوش نصیب اپ بھی ہوسکتے ہیں ۔

قرعہ اندازی کے بعد خوش نصیب کو پلاٹ ۔ تیار شدہ مکان کی مذید ادائیگی نہیں کرنی پڑے گی ۔ ما سوائے انتقال فیس اپکو کرنی ہوگی۔

پہلی قرعہ اندازی 30 دسنمبر2025 کو ہوگی باقی قرعہ اندازی شیڈول کے مطابق اپنے وقت پر جاری رہے گی ۔ اس سہنری موقع پر اپنی قسمت ضرور ازمائیں ۔

یہ ایک ایسی ویلفیئر ہوگی جو اکثریت نے ملکر کسی ایک خوش نصیب کی خدمت کرنی ہے جس میں اپ بھی خوش قسمت ہو سکتے ہیں ۔ ہمارا ماننا ہے رسک لو پھر( قسمت) بند مقدر کھل سکتا ہے ۔

جیسے ہم نے آپ کی شرکت سے پہلے کروڑوں روپے خرچ کرکے پروجیکٹ دیا ہے ۔ اس میں نفع نقصان ہوسکتا ہے دونوں صورتوں کا سامنا کرنا پڑھے گا ۔ قرعہ اندازی وقت پر. ہوگی ۔

ہم نے اللہ پر توکل کرکے شروع کیا باقی اپ دوست جیسے مناسب سمنجھیں کوئی زبردستی نہیں ہے ۔

چونکہ یہ پروجیکٹ باقیوں سے قدرے بہتر ہے جس میں غریب۔امیر کی پہنچ میں رکھ کر بنایا ہے ۔

یہ نہ سوچیں کہ اخری وقت پرچی لیں گے تاکہ ہماری پرچی کے چانس زیادہ بڑھ جائیں گے میرٹ ہوگا اچھی طرح مکس سامنے کرینگے ۔

لہزا قرعہ اندازی میں اج سے شرکت کریں ابھی جائز کیش۔ ایزی پیسہ کرکے گھر بیٹھے رسید واٹسپ نمبر:03013955968 پر حاصل کریں۔ یا دفتر رابطہ کریں ۔

مدینہ ٹریڈر اینڈ پراپرٹی میانوالی ۔
0301 3955968

06/09/2025
ہمارے ہاں میڈیکل۔ سرجیکل آلات ۔ بلڈ پریشر میٹر  سادہ و ڈیجیٹل ۔ تھرما میٹر ۔ شوگر میٹر سٹرپ ۔ وہیل چیر ۔ واکر ۔ بیساکھی ...
05/09/2025

ہمارے ہاں میڈیکل۔ سرجیکل آلات ۔ بلڈ پریشر میٹر سادہ و ڈیجیٹل ۔ تھرما میٹر ۔ شوگر میٹر سٹرپ ۔ وہیل چیر ۔ واکر ۔ بیساکھی ۔ نیبو لائزر مشین ۔ اگسجن مشین ۔ الہ سماعت ۔ سرجیکل انسٹرومنٹ ۔ الیکٹرو میڈیکل و ڈیگنوسٹک الات ۔

نیز : سکول و کالج کی سائنس لیبارٹری کا میٹریل ۔ گلاس وئیر اور کیمیکل اور انسٹرومنٹ ۔

پیٹرول پمنپ پر تیل چیک کرنے والے پیمانے 1 لیٹر میں دستیاب ہیں ۔

رابطہ : مدینہ ٹریڈرز ۔ سرجیکل & سائنٹیفک سٹور۔
سول لائن ہسپتال روڈ بالمقابل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس میانوالی ۔ فون ۔ واٹسپ نمبر :
0301 3955968

🌟 ماہر امراض جلد و الرجی | جنرل فزیشن 🌟ڈاکٹر سمیرا خالد  (ماہر جلد، الرجی، اور جنرل فزیشن)🩺 امراض جلد و الرجی میں مکمل ع...
05/09/2025

🌟 ماہر امراض جلد و الرجی | جنرل فزیشن 🌟
ڈاکٹر سمیرا خالد
(ماہر جلد، الرجی، اور جنرل فزیشن)

🩺 امراض جلد و الرجی میں مکمل علاج:
• کیل مہاسے، چھائیاں، جھریاں، ڈرائی سکن
• بالوں کا گرنا، ناخن کے مسائل
• ناک، گلہ، اور جلد کی الرجی
• خارش، چنبل، سکیبز، ددھدر، پھپھوندی
• ایکنی، سیاہ دھبے، جلد کی خشکی و رنگت میں بہتری
• ادویات سے الرجی کا مکمل علاج

🩺 *جنرل فزیشن خدمات:*
• ٹائیفائیڈ، پرانا بخار، ملیریا، ڈینگی
• شوگر، بلڈ پریشر
• پیٹ کے امراض، مسلسل دست
• گردے، مثانے کے مسائل، پیشاب کا بار بار آنا
• مکمل راہنمائی اور معیاری علاج

📅 اوقات کار:
ہر اتوار
⏰ صبح 9 بجے تا شام 5 بجے تک

📍 پتہ:
الخالد ہسپتال، جرنیلی روڈ، تری خیل، میانوالی

📞 رابطہ نمبر:
0305-4768683
0301-3955968

🌟 ماہر امراض جلد و الرجی | جنرل فزیشن 🌟ڈاکٹر سمیرا خالد  (ماہر جلد، الرجی، اور جنرل فزیشن)🩺 امراض جلد و الرجی میں مکمل ع...
05/09/2025

🌟 ماہر امراض جلد و الرجی | جنرل فزیشن 🌟
ڈاکٹر سمیرا خالد
(ماہر جلد، الرجی، اور جنرل فزیشن)

🩺 امراض جلد و الرجی میں مکمل علاج:
• کیل مہاسے، چھائیاں، جھریاں، ڈرائی سکن
• بالوں کا گرنا، ناخن کے مسائل
• ناک، گلہ، اور جلد کی الرجی
• خارش، چنبل، سکیبز، داد، پھپھوندی
• ایکنی، سیاہ دھبے، جلد کی خشکی و رنگت میں بہتری
• ادویات سے الرجی کا مکمل علاج

🩺 *جنرل فزیشن خدمات:*
• ٹائیفائیڈ، پرانا بخار، ملیریا، ڈینگی
• شوگر، بلڈ پریشر
• پیٹ کے امراض، مسلسل دست
• گردے، مثانے کے مسائل، پیشاب کا بار بار آنا
• مکمل راہنمائی اور معیاری علاج

📅 اوقات کار:
ہر اتوار
⏰ صبح 9 بجے تا شام 5 بجے تک

📍 پتہ:
الخالد ہسپتال، جرنیلی روڈ، تری خیل، میانوالی

📞 رابطہ نمبر:
0305-4768683
0301-3955968

پرانے دور میں مسلم کیمونٹی کی تجارت سب سےاعلی اور  کامیاب تھی ۔اج حالات مختلف ہیں ۔ وجہ کیا ہے؟پرانے وقتوں میں ٹھیک ہے ب...
04/09/2025

پرانے دور میں مسلم کیمونٹی کی تجارت سب سےاعلی اور کامیاب تھی ۔

اج حالات مختلف ہیں ۔ وجہ کیا ہے؟

پرانے وقتوں میں ٹھیک ہے بجلی نہیں تھی ۔ صبح جلدی دوکان کو کھولتے اور سورج غروب ہونے سے ایک گھنٹہ پہلے دوکان کو بند کردیتے تھے ۔

پرانے دور میں گاہک انے نہ انے کی ایک نشانی اپنے بازار میں سب دوکاندار ایک لکڑی کا ٹول یعنی بینچ رکھتے تھے ۔
اگر گاہک دوکان پر سودا سلف لینے اتا تو وہ اسے اپنی دوکان کے اندر اٹھا کر رکھ دیتا ۔ گاہک بیٹھ جاتا ۔

اگر دوسرا کوئی گاہک دوکان پر آتا تو وہی دوکاندار اپنی دوکان سے باہر نکل کر بازار کی طرف ادھر اودھر دیکھتا ۔
اگر کسی دوکان کے باہر لکڑی کا ٹول پڑھا ہوا ۔ تو دوکاندار دوسرے گاہک کو اس دوکان کی طرف بھیج دیتا ۔
کہ آپکی ضرورت کی تمام چیز وہاں سے مل جائیں گی ۔

یہ نشانی رکھنے کا مقصد تھا کہ ابھی تک اس دوکاندار کے پاس کوئی گاہک نہیں پہنچا ہے ۔

اس وقت صبر اور شکر ۔ مساوات پر مبنی کاروبار تھا ۔
اج حالات اور وجوہات بدل دی تو برکتیں بھی ختم ہوچکی ہیں ۔

04/09/2025

اے نبی کی طرف سے تحفہ روح اور یثرب کے پرتوں پریوں سے خوشبو ۔
اے حرم پاک کی حدیث کہ شعلے کے ساتھ نور طلوع ہوتا ہے ۔
اور اس مساوات کی بشارت دی جس نے عربوں کے دلوں کو جوڑ دیا ۔
ہم پر چاند الوداع سے طلوع ہوا اور تیرا شکر ادا کرنے والا ہے ۔
جو ہمارے درمیان بلایا گیا ۔
تیرا شکر ادا کرنے والا ہم پر نازل ہوا ۔
تعمیل حکم تم شہر کی تعظیم کے لیے آئے ہو ۔
خوش آمدید اے بہترین پکارنے والے ❤️ صبح بخیر اپ کے برگزیدہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی برکت سے اور ہر سال خیریت سے نازل ہو ❤️ ۔

Address

Mianwali
42200

Telephone

+923013955968

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madina Traders & Property Dealer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Madina Traders & Property Dealer:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram