21/04/2026
🌿 خوشخبری🌿
ڈاکٹرز ہسپتال میانوالی کی طرف سے میانوالی کی عوام کے لیے
اب ہر جمعہ فری کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں
ماہر فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر مقدس اعوان
کی زیر نگرانی فری چیک اپ و فری علاج ہوگا۔
🌿 فزیوتھراپی سے صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں!
کیا آپ بھی کمر، گردن یا گھٹنے کے درد سے پریشان ہیں؟ 🤕
یا پھر اسٹروک، سائٹیکا، اوستیوآرتھرائٹس یا فروزن شولڈر جیسی بیماریوں سے نمٹ رہے ہیں؟
📍 ڈاکٹر مقدس اعوان
(سرٹیفائیڈ فزیو تھراپسٹ)
آپ کی صحت کو بہتر بنانے اور درد کو ختم کرنے کے لئے بہترین فزیوتھراپی سیشن فراہم کر رہی ہیں۔
✅ Sciatica
✅ Stroke
✅ Frozen shoulder
✅ Knee pain
✅ Osteoarthritis
✅ Low back pain
✅ Neck pain
📅 ٹائمنگز روزانہ: شام 04:00 بجے سے 08:00 بجے تک
📍 ایڈریس: ڈاکٹرز ہسپتال سول لائن نادرا آفس روڈ میانوالی
📞 رابطہ: 03025827000
0459236444
👉 ابھی اپائنٹمنٹ بک کریں اور زندگی کو درد سے آزاد بنائیں!
#میانوالی