16/04/2026
🩺 معدہ، جگر، آنتوں، لبلبہ اور نظامِ ہضم کے مریضوں کے لیے خوشخبری!
شیخ زید ہسپتال لاہور کے ماہر گیسٹروانٹرولوجسٹ اینڈ ہیپاٹولوجسٹ
ڈاکٹر محمد عامر خان نیازی
(بی ایس ایم ٹی، ایم ڈی، ایف سی پی ایس(گیسٹرو انٹرالوجی
میڈیکل سپیشلسٹ، گیسٹروانٹرالوجسٹ اینڈ ہیپاٹولوجسٹ
⏰روزانہ صبح 9 بجے تا شام 5 بجے تک
✅ دستیاب جدید سہولیات:
🔹 Endoscopy (اینڈوسکوپی) – معدے کے اندرونی امراض کی تشخیص
🔹 Colonoscopy (کلونوسکوپی) – آنتوں کے امراض کی تفصیلی جانچ
🔹 Fibroscan ( فائبروسکین ) -جگر کے امراض کا تفصیلی معائنہ
🔹 مکمل لیبارٹری، اور فارمیسی کی سہولت
🔹 IBS، IBD، گیسٹرو، کرونک معدہ، ٹائیفائیڈ اور دیگر پیچیدہ امراض کا جدید علاج
📍 پتہ: نزد سٹی پارک گلی ڈاکٹر ساجدہ سٹریٹ میانوالی۔
رابطہ نمبر:
0459236777
03367657930