
10/04/2024
برادری عید مبارک۔
اگر ماہ رمضان کے آسان روزوں کے بعد عید کے دن مرغن، میٹھے اور بھاری کھانے کھاکر تھک گئے ہوں تو آج شام سبز دھنیا، سبز مرچ اور سبز پیاز کی چٹنی آزمائیں۔
اللہ تعالی سب کو صحت و سلامتی اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین