01/08/2025
کراؤن کالج اف سائنسز میں خوش آمدید
Fsc
پری میڈیکل اور کمپیوٹر سائنس میں محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں
جہاں تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں، بلکہ شخصیت، شعور اور سوچ کی مکمل تعمیر کی جاتی ہے۔
رحیم آباد، سوات کے قلب میں واقع کراؤن کالج اف سائنسز
ایک ایسا ادارہ ہے جہاں جدید سائنسی تعلیم کو اسلامی اقدار کے ساتھ ہم آہنگ کیا جاتا ہے۔
یہی نہیں، بلکہ کراؤن کالج اف سائنسز سے اب تک درجنوں نہیں بلکہ سینکڑوں طلباء فارغ التحصیل ہو چکے ہیں،
جو مختلف شعبوں میں کامیاب کیریئر بنا چکے ہیں —
یہی اعتماد اور کامیابی ہمارے تعلیمی نظام کا عکس ہے۔
یہاں طلبہ کو نہ صرف معیاری تدریس فراہم کی جاتی ہے، بلکہ
ہفتہ وار سپورٹس ڈے، تاریخی مقامات کے تعلیمی دورے،
اور مختلف اداروں کا وزٹ —
طلبہ کو عملی دنیا سے جوڑتے ہیں، ان کی سوچ کو وسعت دیتے ہیں، اور انہیں خود اعتماد بناتے ہیں۔
FSc
پری میڈیکل، پری انجینئرنگ اور کمپیوٹر سائنس جیسے مضبوط تعلیمی پروگرامز،
جدید لیبارٹریز، سہولیات سے آراستہ کلاس رومز،
اور محنتی اساتذہ کراؤن کالج کی پہچان ہیں۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا تعلیمی سفر صرف کامیاب نہ ہو،
بلکہ باوقار، بامقصد اور متوازن بھی ہو...
تو آپ کا انتخاب کراؤن کالج اف سائنسز ہونا چاہیے۔
*ایڈریس*۔ کراؤن کالج اف سائنسز رحیم آباد مینگورہ بلمقابل جلیل انٹرنیشنل ہسپتال
*رابطہ نمبر* 03468772278
03480620098