Pakistan chemist & druggist Association district Swat

Pakistan chemist & druggist Association district Swat سوات کے ریٹلرز، ڈسٹریبیوٹرز، ہول سیل کی واحد نمائندہ تنظیم۔ ممبر پی سی ڈی اے ملاکنڈ، کے پی کے، پاکستان

13/08/2025

13/08/2025
*پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن ضلع سوات کی طرف سے تحصیل چار باغ کے نومنتخب ممبران کو الیکشن پر مبارکباد پیش کرتے ...
20/07/2025

*پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن ضلع سوات کی طرف سے تحصیل چار باغ کے نومنتخب ممبران کو الیکشن پر مبارکباد پیش کرتے ہیں*
*پی سی ڈی اے سوات*

25/06/2025

*کیمسٹ برادری ریٹلرز ، ہول سیلرز ، سرجیکل ، ڈسٹری بیوٹرز* ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کے ساتھ مکمل آواز سے آواز ملا کر شٹر ڈاؤن کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
وہ قومیں کھبی نہیں ہارتی جو مزاحمت کرتیں ہیں
ملاکنڈ ڈویژن کے عوام نے یک زبان ہوکر اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائی ہے
کسی قسم کے ٹیکس کو نہیں مانتے
کسی قسم کے سیلز ٹیکس کے نفاذ کو نہیں مانتے
کسی قسم کے ایکسائیز ، کسٹم ڈیوٹی کو نہیں مانتے
کسی قسم کے صوبائی ، مرکزی مالیے کو نہیں مانتے
صوبائی اور مرکزی حکومتیں اپنے ٹیکس کے محکموں کو ملاکنڈ ڈویژن کے حدود سے باہر نکال کر ملاکنڈ ڈویژن کے زلزلہ زدہ ، سیلاب زدہ اور دہشت گردی سے لہو لہو ملاکنڈ ڈویژن سے ٹیکس اور مالیے اکھٹے کرنے کے خواب چھوڑ دیں
1969 میں پاکستان میں ضم ہونی والے علاقوں کو فاٹا انضمام کی آڑ میں دھوکے اور فریب سے صوبے میں ضم کیا گیا اور پاٹا کی خصوصی حیثیت ختم کی گئی
سیاسی قیادت کرپشن اور لوٹ کھسوٹ میں مصروف تھی اور وطن کے مستقبل کا فیصلہ کیا جا رہا تھا اور یہ دستخط مار رہے تھے ۔ بہرے کانوں اور اندھی آنکھوں والے ممبران قوم کی قسمت فروخت کر بیٹھے
ایک مطالبہ ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت بحال کی جائے، ظالمانہ ٹیکسوں کا نفاذ روکا جائے
آج کیمسٹ برادری نے ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کے ساتھ چل کر ثابت کیا کہ وہ قوم کے لیے قربانی دے سکتے ہیں
کیمسٹوں نے شٹر ڈاؤن کرکے عملی شرکت کی
اس پر خیبرپختونخوا کے تمام کیمسٹ برادری کی جانب سے خراج تحسین ہے
*پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا*

Swat pharma Distribution
24/06/2025

Swat pharma Distribution

پی سی ڈی اے نشاط چوک/حاجی بابا چوک/گرین چوک/پیپل چوک/سہراب چوک سنٹرل ہسپتال اور سیدو شریف ہسپتال کے کیمسٹوں کا  شکریہ اد...
24/06/2025

پی سی ڈی اے نشاط چوک/حاجی بابا چوک/گرین چوک/پیپل چوک/سہراب چوک سنٹرل ہسپتال اور سیدو شریف ہسپتال کے کیمسٹوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ وہ سب ایک پیج پر آنے اتفاق رائے سے کل بروزِ بدھ 25/6/2025 ملاکنڈ ڈویژن کے سطح پر ھڑتال میں بھرپور شرکت کرینگے پی سی ڈی اے تحصیل بابوزئی کیمسٹ ایسوسی ایشن زندہ اباد۔

24/06/2025

Address

Mingora
19130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan chemist & druggist Association district Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share