31/07/2023
ہے کسی کہ پاس اس ننی کہ لئے جواب😰😰
زما بابا چا مڑ کرے دے" میرے بابا کس نے مارا ہے"
کیا اسلامی نظریہ کے بنیاد پر آزاد اس ریاست کے ظالم پالیسی سازوں اور جمھوریت کے برائے نام ٹھیکیداروں کے پاس اس چھوٹی اور ننی سی بچی کی فریاد اور سوال کا جواب ہے۔اگر اس چھوٹی بچی کے سوال کا جواب نہیں ہے تو پھر ہم سب اجتماعی طور پر اس میں برابر کے شریک ہیں کیونکہ، ہمارے علماء چپ، ہمارے سیاسی قائدین چپ اور سب سے بڑھ کر ہم سب چپ بیٹھے ہیں۔
آب مزید پختونوں کو ایک ہو کر اس بدامنی کا حل ڈھونڈنا چاہیے اگر ایسا نہ کیا تو اس سستی اور نااتفاقی کی وجہ سے پوری پختون قوم نیست ونابود ہوکر کوئی حال پوچھنے والا نہیں رہے گا۔m😭💔😭💔