Medico Hack

Medico Hack 🩺A Nurse Is One Who Opens The Eyes Of A Newborn And Gently Closes The Eyes Of A Dying Man.

It Is Indeed A High Blessing To Be The First And Last To Witness The Beginning And End Of Life.🩺🩹💊💉

22/08/2025

Hafiz Saeed Yousafzai

21/08/2025

عزابونہ بہ نہ رازی
دا سہ حلات دی
توبہ خدایا😥🥹

سوات میں حالیہ شدید بارش اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں فوری طور پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔سیدو...
15/08/2025

سوات میں حالیہ شدید بارش اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں فوری طور پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
سیدو ٹیچنگ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر جمیل احمد نے کیجولٹی کا مکمل جائزہ لیا اور ہسپتال میں مکمل ایمرجنسی نافذ کی ہے، جس کی نگرانی وہ خود کر رہے ہیں۔ اس دوران ڈی ایم ایس ڈاکٹر سیف اللہ ، ڈی ایم ایس ڈاکٹر اصغر علی خان اور کیجولٹی انچارج طارق خان بھی موجود تھے۔
اب تک (وقت: 01:30 بجے) کیجولٹی میں حالیہ بارش سے متاثرہ 17 مریض لائے جا چکے ہیں، جبکہ مریضوں کو ہر قسم کی ضروری ادویات، آلات اور دیگر وسائل مفت فراہم کیے جا رہے ہیں۔
ہسپتال انتظامیہ نے تمام ڈاکٹرز، نرسز اور طبی عملے کو ہدایت دی ہے کہ وہ ہنگامی حالات میں مکمل الرٹ رہیں اور کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہر وقت تیار رہیں۔
انتظامیہ نے عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

With Hafiz Saeed Yousafzai – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
12/08/2025

With Hafiz Saeed Yousafzai – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

12/08/2025

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

کئی ہزار سال تک مختلف تہذیبیں یہ سمجھتی رہیں کہ دانتوں میں کیڑا (tooth worm) ہوتا ہے جو دانت میں سوراخ کر کے درد اور سڑن...
31/07/2025

کئی ہزار سال تک مختلف تہذیبیں یہ سمجھتی رہیں کہ دانتوں میں کیڑا (tooth worm) ہوتا ہے جو دانت میں سوراخ کر کے درد اور سڑن پیدا کرتا ہے۔

- 5000 قبل مسیح کے سمیری دور سے چین، مصر اور ہندوستان تک یہی تصور رہا کہ دانتوں میں درد یا کیویٹیز کی وجہ ایک چھوٹا کیڑا ہے۔
- لوگ دانت میں دھواں ڈال کر یا جڑی بوٹیوں کی مدد سے اس فرضی کیڑے کو نکالنے کی کوشش کرتے تھے، لیکن اکثر اصل علاج دانت نکالنا ہوتا تھا، جو بہت دردناک تھا۔
- یہ غلط فہمی 18ویں صدی تک قائم رہی، پھر سائنس میں ترقی ہوئی—کھوج ہوئی کہ حقیقت میں دانتوں کو نقصان پہنچانے والے بیکٹیریا (خاص طور پر Streptococcus mutans) ہیں، جو مٹھاس پر پلتے ہیں اور تیزاب بناتے ہیں۔
- اب جانا جاتا ہے کہ دانتوں میں کیڑا ایک محض افسانہ ہے—دانتوں کی صحت کیلئے صفائی، مناسب غذا اور سائنسی علاج اہم ہیں۔

یہ کہانی اس بات کی یاد دہانی ہے کہ انسانی سوچ اور علاج کیسے وقت کے ساتھ بدلتے ہیں—اب ہم سائنس کی بنیاد پر بہتر فیصلے کر سکتے ہیں! 🦷

میڈیکل فیکلٹی نے ماہِ  اگست  کے ڈپلومہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔
29/07/2025

میڈیکل فیکلٹی نے ماہِ اگست کے ڈپلومہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔

28/07/2025

بی ایس این طلبہ کا احتجاج،پولیس کا لاٹھی چارج۔
The police's lathi charge on protesting BSN students is a concerning display of force. Peaceful protest is a cornerstone of democracy, and it's essential that authorities respect and protect this right.

یاد رہے کہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے حالیہ نتائج میں ملاکنڈ ریجن کے بی ایس نرسنگ سٹوڈنٹس کو کثیر تعداد میں فیل کیا گیا ہے، ان میں کثرت ان طلباء کی ہے جو پچھلے سمسٹرز میں کافی اچھے گریڈز لیکر امتحانات پاس کرچکے ہیں مگر حالیہ نتائج میں ان کے بشمول دیگر طلباء کو بھی کثیر تعداد میں فیل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ آٹھویں سمسٹر کے طلباء کے لئے بھی یونیورسٹی امتحان ارینج کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے اور طلباء کا قیمتی وقت ضائع کیا جارہاہے۔
Medico Hack
Nursing in Pakistan Nursing students Nursing students group FAGE

With Viral Fb – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
28/07/2025

With Viral Fb – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

انتہائی ضروری انفارمیشن شادی شدہ افراد کیلئے ۔۔۔۔۔۔ 1- وه میاں بیوی جو اولاد کی نعمت حاصل کرنا چاہتے ہیں انکو پتہ ہونا چ...
27/04/2025

انتہائی ضروری انفارمیشن شادی شدہ افراد کیلئے ۔۔۔۔۔۔

1- وه میاں بیوی جو اولاد کی نعمت حاصل کرنا چاہتے ہیں انکو پتہ ہونا چاہیے کہ کس دن بیوی کا انڈه اوورى سے نکل کر بچہ دانى میں آتا ہے۔ ہر مہینے صرف ایک انڈاه ہى مکمل ہو کر انڈاه دانى سے نکل کر بچہ دانى میں آتا ہے۔ جو کہ Gynaecologist Doctor سے Follicle Study Ultrasound Report کروانے سے معلوم ہوتا ہے.

2_ عورت کا انڈه پیریڈ کے سٹارٹ ہونے کے بعد آٹھویں (8) دن سے لے کر انیسویں (19) دن کے درمیان کسی بھی دن انڈاه دانى سے نکل کر بچہ دانى میں آسکتا ہے تو حاملہ ہوئے کے لیے اس مہینے پیریڈ کے بعد پہلا سیکس نویں (9) دن کریں پھر دوسرا سیکس بارویں (12) دن کریں پھر تیسرا سیکس پندرہویں (15) دن کریں اور چوتھا آخرى سیکس اٹھارویں (18) دن کریں اور پھر اس کے بعد سیکس سے پرھیز کریں.

3۔ جو میاں بیوی اولاد حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ بیسویں (20) دن کے بعد سیکس سے پرہیز کریں۔ اگر سیکس سے پرہیز نہیں کیا تو حمل کے ضائع ہونے کا خطرہ ہوتا ہے.

4_ پورے مہینے میں بیوى صرف اسى دن حاملہ ہوتی ہے جس دن بچہ دانى میں انڈه موجود ہوتا ہے. (ovulation day) اور انڈه بچہ دانى میں آنے کے بعد صرف 15 سے 20 گھنٹے تک بچہ دانى میں زندہ رہتا ہے۔ جبکہ مرد کا صحت مند سپرم 50 سے 72 گھنٹے تک زندہ رہ سکتا ہے.

5_ جس دن صحت مند انڈه اووری سے ٹوٹ کر بچہ دانى میں آتا ہے اسے (ovulation day) کہتے ہیں جو کہ الٹراساونڈ سے معلوم ہوتا ہے اور ovulation day اکثر تبدیل ہوتا رہتا ہے

6_ حاملہ ہونے کے لئے بیوی کا پہلے ڈسچارج ہونا ضروری نہیں۔ لیکن سیکس کے دوران بیوى پہلے ڈسچارج ہو تو بیوى کا پانى خاوند کے سپرم کو بچہ دانى کے اندر لے جانے میں مدد کرتا ھے ۔۔۔۔۔۔۔











゚viralシfypシ゚viralシalシ


Address

Swat
Mingora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medico Hack posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share