ھلال طبی دواخانہ

ھلال طبی دواخانہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ھلال طبی دواخانہ, Pharmaceutical Company, محلہ عیسی خان، نیو روڈ، مینگورہ ضلع سوات, Mingora.

آپ اس وقت صدیوں سے آزمودہ دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ادویات، خالص قدرتی علاج کے اصولوں پر مبنی مفت طبی معلومات اور مناسب قیمت پر طبی خدمات فراہم کرنے والے معروف نجی ادارہ ھلال طبی دواخانہ کے پیج پر مصروف ہیں۔

18/08/2025
موجودہ قیمت: 280 روپے :(پیکنگ اور ڈاک خرچ کے علاوہ)
09/08/2025

موجودہ قیمت: 280 روپے
:
(پیکنگ اور ڈاک خرچ کے علاوہ)

06/08/2025

پشتو زبان میں "نختر" ، انگریزی میں Chirpine اور سائنسی طور پر Pinus roxburghii کہا جاتا ہے، صنوبر (conifer ) کی قسم کا ایک درخت ہے، جو وادئی سوات کے جنگلات کے رقبے کا ایک کثیر حصہ گھیرے ہوئے ہے۔ ضلع سوات کے جنگلات کا ایک قیمتی اثاثہ ہے۔
:
اس پوسٹ میں یہ انڈین ویڈیو شئیر کرنے کا مقصد صرف پائن درختوں (pine trees) کا تعارف نہیں اور نہ ہی اس درخت سے گوند نکالنے کے عمل (resin tapping) سے ان درختوں کو پہنچنے والے نقصان کو کم کرنا ہے، بلکہ حاصل کردہ resin (گوند) کے معیار کو بھی بہتر بنانا ہے۔
:
اس ویڈیو میں ایک نئی تکنیک متعارف کرائی گئی ہے جسے borehole technique (بورہول تکنیک) کہتے ہیں اور یہ تیل دار رال نکالنے (oleoresin extraction) کے لیے انڈیا میں آج کل استعمال کی جا رہی ہے۔
:
تحریر: حکیم مولانا عبید اللہ عبید، ضلع سوات

29/07/2025

گدھے کے گوشت کا رنگ گہرا اور اس میں نیلا شیڈ بھی ہوتا ہے، حلال طریقے سے ذبح کردہ جانور کے گوشت کا رنگ برائٹ چیری ریڈ ہوتا ہے، جانوروں کے ڈاکٹر محمدعلی نے گدھے کے گوشت کی پہچان کاطریقہ بتا دیا
سورس: سماء نیوز
واضح رہے کہ اسلام آباد سے گدھے کا گوشت اور زندہ گدھے ملے تھے جس کے بعد یہ بحث شروع ہوگئی ہے کہ کہیں یہ اسلام آباد میں تو سپلائی نہیں کیا جا رہا تھا

28/07/2025

موجودہ قیمت: 60 (ساٹھ) روپے
:
(پیکنگ اور ڈاک خرچ کے علاوہ)

28/07/2025

موجودہ قیمت: 850 روپے
:
(ڈاک خرچ اور پیکنگ کے علاوہ)

Address

محلہ عیسی خان، نیو روڈ، مینگورہ ضلع سوات
Mingora

Opening Hours

10:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ھلال طبی دواخانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share