
21/11/2023
کبل۔۔۔۔۔۔سوات علیگرامہ سے تعلق رکھنے والہ نوجوان رحمت_علی نے ماں سے بے پناہ محبت کی انوکھی مثال قائم کی ہے۔ ان کی ماں کے وجود کا ایک عضوliver ناکارہ ہو چکا تھا 32 سالہ رحمت_علی نے اپنی زندگی کو داؤ پہ لگاکے اپنے وجود کا وہی عضو( جسے ماں کو ضرورت تھی )فراہم کرکے ایک بہترین بیٹے کا حق ادا کریا۔اور ماں سے محبت کی انوکھی مثال قائم کی ۔یقینا اس مادی دنیا میں ماں کے لئے اس قسم کی قربانی دینا بہت کم دیکھنے کو ملتی ہے۔ہم رحمت_علی کو سلا م پیش کرتے ہیں اور ان کی اچھی صحت کے لیے خداوند کریم سے بدست دعا ہیں۔۔🌹.
Quaid azam international hospital Islamabad