Dr. Nazir. R -PT

Dr. Nazir. R -PT Dr.Nazir Rehman physiotherapist

18/02/2026

Opening soon inshallah 🤲

12/02/2026

Alhamdulillah!
My 2nd Clinic – Opening Soon InshaAllah
📍 Miransha Plaza, Near Dr. Azimullah
Dr. Nazir Rehman (Physiotherapist)

19/06/2025

ہر معذور فرد کو جینے کا حق ہے
ہم آپ کے ساتھ ہیں۔

ہم سمجھتے ہیں کہ جسمانی معذوری زندگی کا اختتام نہیں، بلکہ ایک نئے سفر کی شروعات ہے
PRC Physical rehabilitation center DHQ hospital Miransha
میں ہم ہر معذور فرد کو باعزت، باوقار اور خودمختار زندگی گزارنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔

🦿 اعلیٰ معیار کے مصنوعی اعضا (Prosthetics)
💪 ماہر فزیوتھراپی اور بحالی پروگرام
❤️ ہمدرد، تربیت یافتہ عملہ

چاہے آپ حال ہی میں معذوری کا سامنا کر رہے ہوں یا بہتر سہولیات کی تلاش میں ہوں — ہم آپ کے ساتھ ہیں، ہر قدم پر۔

کیونکہ جینے کا حق سب کا ہے۔
DR.Nazir Rehman PT

23/11/2024

PRC Physical Rehabilitation center Miransha DHQ hospital Miransha
Incharge Dr.Hassamudin
Dr.Sifat dawar
Dr.Nazir Rehman pt

13/09/2024

Sciatica pain:

یہ ایک ایسی تکلیف ہے جس میں مریض آپریشن کروانے کے لیے بھی تیار ہو جاتا ہے کہ کسی طرح درد سے آرام آجائے کیونکہ اس میں شدید درد ہوتا ہے لیکن میں کسی کو اس تکلیف میں آپریشن کا مشورہ نہیں دیتا کیونکہ اسکا پیزیو تھراپی میں بہترین علاج موجود ہے ۔
رنگ برنگی گولیاں کھا کھا کر آپنی صخت مزید حراب نہ کریں
خاص طور پر spinal surgery کمر کا آپریشن کروانے سے پہلے ایک مرتبہ ہمارا طریقہ علاج ضرور آزما لیں۔

20/08/2024

عرق النساء،کمر کا درد,لقوہ، گھٹنو ں کا درد، ، ہاتھوں کا سُن ہوجانا، جوڑوں کی بیماری، ،پیدائشی فالج، کندھے کا درد ،آپریشن کے بعد پٹھوں میں کڑاپن، پولیو، کھیل کود کے دوران پیش آنے والے جسمانی مسائل ، وغیرہ کے علاج کے لیے رابطہ کریں.

علاج سے قبل رہنمائی کےلیے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کیجئے ۔
03251551266

10/08/2024

Address

Miran Shah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Nazir. R -PT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share