Dr. Ayesha Majeed

Dr. Ayesha Majeed Consultant hematologist
Assistant Professor Haematology

20/02/2026

Apni body ki awaz suno!

18/02/2026

Enjoy the videos and music that you love, upload original content and share it all with friends, family and the world on YouTube.

Gardening used to be a natural part of daily life, not a “hobby.” People grew herbs, vegetables, fruit trees, flowers, a...
12/02/2026

Gardening used to be a natural part of daily life, not a “hobby.” People grew herbs, vegetables, fruit trees, flowers, and in doing so stayed connected to seasons, patience, effort, and reward. Now, fast lifestyles, concrete living, and screen-dominated routines have pushed it aside.
Yet gardening offers things modern life deeply lacks: mental calm, emotional grounding, physical activity, and a sense of nurturing. Even a few pots on a balcony can reduce stress, improve mood, and reconnect us with growth and life cycles. For children especially, gardening builds patience, responsibility, curiosity, and respect for nature.
In a world full of burnout, anxiety, and artificial comfort, gardening is almost therapeutic. It doesn’t demand perfection only presence.
In many ways, it isn’t just a neglected hobby; it’s a forgotten form of healing.

11/02/2026

What's is your mind?
Tea!! ☕

2015 میں اپنی ریزیڈینسی کے دوران رمضان کا مہینہ جولائی میں شروع ہو رہا تھا اور جولائی سے ہی میں نے بون میرو بینچ شروع کر...
08/02/2026

2015 میں اپنی ریزیڈینسی کے دوران رمضان کا مہینہ جولائی میں شروع ہو رہا تھا اور جولائی سے ہی میں نے بون میرو بینچ شروع کرنا تھی جو کہ سات مہینے پر مشتمل تھی یعنی جولائ تا جنوری ویسے تو چھ ماہ ہی ہوتی ہے لیکن ہمارا ایک جونیئر ریزاین دے گیا تھا اور ایک کی چھٹیاں تھیں تو میری۔ بینچ ایک مہینہ ایکسٹینڈ ہوگئی،اس بینچ سے ریزیڈنٹ بہت ڈرتے تھے وجہ کام نہیں بلکہ بینچ کی ذمہ داری تھی اور شدید ملٹی ٹاسکنگ کے باعث زیادہ گھبراہٹ کا شکار ہوتے تھے، یہ بہت مزیدار بینچ تھی مجھے بہت مزا اتا تھا اس بات کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ میں سوا پانچ بجے وقت ختم ہونے کے بعد بھی رات نو بجے گھر جاتی تھی کیونک ایک دن کے میرو، پچھلے دن کے میرو کا ورک اپ اور اس سے پچھلے دن کی ٹریفاین بائیوپسی اور اس سے پچھلے دن کی ٹریفاین بائیوپسی کا ورک اپ یعنی چار دن کے میرو کو ڈیل کرنا ہوتا تھا، یہ وہ بینچ ہے جس کی بدولت میں نے کافی پبلیکیشنز کیں، یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ میں واقعتاً اپنے کام کو انجوائے کر رہی تھی میری وجہ سے اکثر نان ہیم ریزیڈنٹس جب شام کو لیب کال پر میرو کے پروسیجر کے دوران پھنسا کرتے تو مدد کو بلا لیتے تھے یوں کافی لوگوں سے دوستیاں بھی ہوئیں اور اکثر لیب کا شام کا اسٹاف اپنی افطاری میں مجھے بھی شامل کرلیتا تھا تب سوچتی تھی اس قدر گرمی کا رمضان ہے اور اچھے موسم میں رمضان اب شاید گیارہ بارہ سال بعد آئے یہ کافی وقت لگتا تھا اور آج جب سوچتی ہوں کہ گیارہ سال گزر گیے تو لگتا ہے کہ ابھی کل کی ہی بات تھی دن ہفتے مہینے سال جتنی تیزی سے گزر رہے ہیں یقین نہیں آتا
مگر میں شکر گزار ہوں اپنی زندگی کے ہر دن کے لیے جس نے مجھے بہت سکھایا اور بہتر انسان بنایا شاید یہی شکر میرے باطنی سکون کی وجہ ہے

عائشہ مجید میمن

02/02/2026

جو شخص صبح سویرے جاگتا ہے
وہ صرف دن جلدی شروع نہیں کرتا،بلکہ اپنی زندگی کو ترتیب دیتا ہے۔ صبح کا وقت ذہن کو وضاحت دیتا ہے، دل کو سکون اور روح کو مضبوطی۔اس وقت کی برکت محنت کو اثر دیتی ہےاور سوچ کو درست سمت میں لے جاتی ہے۔ جلدی اٹھنا کوئی معمولی عادت نہیں، یہ خودداری، نظم و ضبط اور خود پر روحانی رنگ کے ساتھ یقین کی علامت ہے

عائشہ مجید میمن

30/01/2026

Enjoy the videos and music that you love, upload original content and share it all with friends, family and the world on YouTube.

25/01/2026

What should be done?
Part 10

25/01/2026

What should be done?
Part 9

25/01/2026

What should be done?
Part 8

25/01/2026

What should be done?
Part 7

Address

Ali Medicare Hospital Adam Town Mirpurkhas
Mirpur Khas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Ayesha Majeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Ayesha Majeed:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category