13/05/2026
بچوں کی بیماریوں کے لیے مفت میڈیکل کیمپ 👶🩺
📅 تاریخ: 17 مئی 2026
⏰ وقت: صبح 8 بجے سے رات 9 بجے تک
📍 مقام: میرپور ماتھیلو
📞 رابطہ:
0308-3449546
0300-0090231
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی بہتر صحت کے لیے اس مفت میڈیکل کیمپ سے فائدہ اٹھائیں۔📍 ایڈریس:
مین ڈاکٹر ایریا، نزد خیراتی اسپتال، میرپور ماتھیلو