Naqeshbandi medical center and clinical Laboratory

Naqeshbandi medical center and clinical Laboratory Website under construction pleas find us on our page

02/05/2024
Naqshbandi Medical Hall and laboratory charhoi
26/02/2024

Naqshbandi Medical Hall and laboratory charhoi

🎉🎉🎉الحمدللّٰہ 🎉🎉🎉الحمداللہ  والدین کی دُعاؤں  اللہ کے کرم سے  مورخہ 29 ستمبر 2021 بروز بدھ کو  نقشبندی میڈیکل سینٹر  نزد...
25/09/2021

🎉🎉🎉الحمدللّٰہ 🎉🎉🎉
الحمداللہ والدین کی دُعاؤں اللہ کے کرم سے مورخہ 29 ستمبر 2021 بروز بدھ کو نقشبندی میڈیکل سینٹر نزد الریاض بیکر چڑہوئی پر فری میڈیکل اینڈ گائنی کیمپ لگایا جا رہا ہے۔ ماہر ڈاکٹرعائشہ کی زیر نگرانی زچہ بچہ کا مفت چیک اپ مفت الٹرا ساونڈ
کیا جائے گا منجانب کلثوم اختر بیوہ ڈاکٹر رشید احمد، وسیم رشید نوید رشید

💐💐💐💐خوشخبری خوشخبری خوشخبری 💐💐💐چڑہوئی کی عوام کے لیے خوشخبری۔       الحمد اللہ اللہ کے کرم سے نقشبندی میڈیکل سنٹر چڑہوئی...
21/11/2020

💐💐💐💐خوشخبری خوشخبری خوشخبری 💐💐💐
چڑہوئی کی عوام کے لیے خوشخبری۔
الحمد اللہ اللہ کے کرم سے نقشبندی میڈیکل سنٹر چڑہوئی میں نارمل ڈلیوری کا آغاز کر دیا گیا ہے جدید آلات اور ماہر سٹاف کی زیر نگرانی

الحمد اللہ نقشبندی میڈیکل سنٹر پر لیڈی ڈاکٹر ماہر امراض نسواں زچہ بچہ  جدید  الٹرا ساونڈ مشینری  کے ساتھ لیبارٹری میں ہر...
14/08/2020

الحمد اللہ نقشبندی میڈیکل سنٹر پر لیڈی ڈاکٹر ماہر امراض نسواں زچہ بچہ جدید الٹرا ساونڈ مشینری کے ساتھ لیبارٹری میں ہر طرح کے ٹیسٹ کی سہولت موجود ہے

تمام امت مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحی مبارک ہو
01/08/2020

تمام امت مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحی مبارک
ہو

🗣🗣🗣🗣💐💐💐💐🚨🚨🚨🚨الحمداللہ چڑہوئی کی عوام کے لیے خوشخبری رشید احمد اینڈ سنز  نقشبندی میڈیکل سینٹر چڑہوئی پرآپ عوام کی سہولت ک...
20/07/2020

🗣🗣🗣🗣💐💐💐💐🚨🚨🚨🚨الحمداللہ چڑہوئی کی عوام کے لیے خوشخبری
رشید احمد اینڈ سنز نقشبندی میڈیکل سینٹر چڑہوئی پرآپ عوام کی سہولت کے لیے اک نیا قدم اب آپ کے شہر چڑہوئی میں ماہر لیڈی ڈاکٹر گائنی الٹراساونڈ ایکسپرٹ ماہر امراض مخصوصہ مردانہ و زنانہ
بانچھ پن
ماں اور بچے کی نگہداشت اور ڈلیوری کی سہولت کے ساتھ انشاللہ 3 اگست 2020 سے روزانہ صبح 8:00سے شام 5:00 بجے تک مریضوں کا معائینہ کریں گی🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨💐💐💐💐🗣🗣🗣🗣

اک عہدساز شخصیت ڈاکٹر رشید احمد مرحوم اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت عطا فرمائیں  امین
08/04/2020

اک عہدساز شخصیت
ڈاکٹر رشید احمد مرحوم اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت عطا فرمائیں امین

نقشبندی میڈکل سینٹر پر ڈسپوزایبل میڈیکٹڈ  ماسک😷   سرجیکل گلوز 🧤   میڈیکیٹڈ  سیناٹائزر. 💧🧴🧴🧴 دستیاب ہے
07/04/2020

نقشبندی میڈکل سینٹر پر ڈسپوزایبل میڈیکٹڈ ماسک😷 سرجیکل گلوز 🧤 میڈیکیٹڈ سیناٹائزر. 💧🧴🧴🧴 دستیاب ہے

26/03/2020

پاکستان میں کرونا وائرس زیادہ تر فارن سے آنے افرادسے پھیلا اپنے اور اپنے ملک کی حفاظت کے لیےاپنے عزیز و اقارب سے جو بیرون ملک ہیں انہیں پاکستان آنے سے منع کریں جب تک حالات بہتر ہو ں

نقشبندی میڈیکل سنٹر پر سیناٹائیزر دستیاب ہے
26/03/2020

نقشبندی میڈیکل سنٹر پر سیناٹائیزر دستیاب ہے

MashaAllah
21/03/2020

MashaAllah

❄️❄️❄️🥼🥼💐💐خوشخبری 💐💐🥼🥼❄️❄️❄️
💐💐💐چڑہوئی کی عوام کے لیے خوشخبری۔ 💐💐💐.

مورخہ 8 اپریل بروز بدھ سےنقشبندی میڈیکل سنٹر پر تشریف لا رہے ہیں

پاکستان کے مشہور شوگر سپیشلسٹ اینڈو کرائینالوجسٹ میڈیکل سپیشلسٹ ماہرامراض مخصوصہ زنانہ و مردانہ ڈاکٹر عثمان شاہد صاحب
ہر بدھ صبح 9:00 سے شام 5:00 بجے تک مریضوں کا معائینہ کریں گے

شوگر کے مریضوں کا فری شوگر ٹیسٹ کیا جائے گا
اپوئنٹ منٹ کے لیے دئے گے نمبر پر رابطہ کریں
0343 5460954
05826-415300

Address

Mirpur
11250

Telephone

+925826415300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naqeshbandi medical center and clinical Laboratory posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Naqeshbandi medical center and clinical Laboratory:

Share

Category