
14/08/2025
🇵🇰 یوم آزادی مبارک 🇵🇰
14 اگست ہمارے آباؤ اجداد کی قربانیوں، اتحاد اور محنت کی یاد دہانی ہے۔
آئیں آج کے دن عہد کریں کہ ہم ایک دوسرے کا ساتھ دیں گے، اپنے ملک کی حفاظت کریں گے اور اسے ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔
اللہ پاک ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے! 🌟
— ڈاکٹر ریاض احمد، CEO ریاض ہسپتال
#14اگست