13/03/2025
22 سالہ نوجوان جس کی ٹانگ کی ہڈی 3 سال پہلے ٹوٹی تھی اور باوجود آپریشن کے ہڈی جری نہیں تھی ۔اور مریض کی ٹانگ میں درد بھی ہو رہا تھا۔مریص کی ٹانگ کا دوبارہ آپریشن کیا ۔ماشا اللہء مریص بغیر کسی درد کے اپنی ٹانگوں پر وزن ڈال کے چل رہا ہے ۔آج ہی مشورہ کے لیے کال کریں۔