30/11/2025
آج مورخہ 30 نومبر کو تھاتھی جنرل ہسپتال کسگما میں ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت پرنسپل بینظیر میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر فیصل بشیر نے کی ۔
کیمپ میں مختلف شعبہ کے ڈاکٹروں نے مریضوں کا معائنہ کیا جن میں
1)ڈاکٹر عمار بشیر کنسلٹنٹ یورالوجسٹ
2)ڈاکٹر محمد حارث اورنگزیب کنسلٹنٹ کارڈیالوجیسٹ
3)ڈاکٹر فیصل محمود رجسٹرار پیڈیا ٹرک سرجری
4)ڈاکٹر قمر یعقوب کنسلٹنٹ ای این ٹی
5)ڈاکٹر راحیل بیگ کنسلٹنٹ اینھستھیزیا
6)ڈاکٹر ہما منیر ٹرینی گائناکالوجسٹ
نے مریضوں کا معائنہ کیا .
مریضوں کے مفت ٹیسٹ اور ادویات بھی دی گئیں ۔
اہل علاقہ نے ڈاکٹرز اور ان کے ساتھ آنے والی ٹیم کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔