27/09/2025
اطلاع برائے عوام الناس
(اسلام گڑھ ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال)
اِن شاء اللہ کل بروز اتوار،28 ستمبر 2025 کو درج ذیل ماہر ڈاکٹر صاحبان اپنے اپنے شعبہ جات میں معمول کے مطابق مریضوں کا معائنہ کریں گے:
👨⚕️ ڈاکٹر زیب فاروق
ماہر امراضِ اندرونی (Medical Specialist)
🦴 ڈاکٹر امجد علی
ماہر امراضِ ہڈی و جوڑ (Orthopaedic Surgeon)
🧒 ڈاکٹر ماجد خان
ماہر امراضِ اطفال (Child Specialist)
🩻 ڈاکٹر زارا عطرت
ماہرہ الٹراساؤنڈ
(الٹراساؤنڈ کی سہولت دستیاب ہوگی)
🔹 اہم ہدایت برائے مریض حضرات:
ہسپتال میں داخل ہوتے ہی پرچی لازمی بنوائیں تاکہ آپ کا نمبر ترتیب سے لگایا جا سکے۔
📍 مقام: اسلام گڑھ ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال، اسلام گڑھ
📞 رابطہ نمبر:
☎️ 05827-422303
📱 0343-0879804