
30/01/2024
سردار رشید صاحب کا بیٹا سردار شوکت اور سردار سکندر مرحوم کا بھائی سردار طارق نیو سیٹی سکٹر بی والے آج ہم میں نہیں رہے جنازے کا علان بعد میں کیا جائے گا 30/01/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ