08/09/2024
سرجی سیف انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ اپنے کسٹمرز کو ایک ہی پلیٹ فارم پر سرجیکل آلات کی ایک جامع رینج فراہم کرتا ہے۔ ہم بطور مینوفیکچرر، امپورٹر اور ڈسٹریبیوٹر لاتے ہیں آپ کے پاس , سرجری کی 2000 سے زائد مصنوعات جو اس فیلڈ میں ہر طور پر آپ کی معاون ثابت ہوں۔ ہماری مصنوعات میں شامل ہے:
میڈیکل چارٹ پیپرز
- الٹراساؤنڈ پیپرز
- ڈسپوزایبل سرجیکل آلات
- ہسپتال کے کپڑے
- طبی آلات (ریڈیالوجی، پیتھالوجی، جنرل سرجری)
- ہسپتال کا فرنیچر
- سیفٹی کے آلات
- ہسپتال کے ویسٹ میٹیریل کا مکمل انتظام
- سی ایس ایس ڈی
- طبی آلات (بی پی مانیٹر، نیبولائزر، ویٹ مشین، اور مزید)
ہم اپنے دفاتر کے ساتھ موجود ہیں لاہور اور کراچی میں جبکہ اپنے کسٹمرز کو پاکستان بھر میں اپنی مصنوعات فراہم کرتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں: