Imrania Dawakhana lakki Marwat عمرانیہ دواخانہ لکی مروت

Imrania Dawakhana lakki Marwat عمرانیہ دواخانہ لکی مروت حکیم وہومیو ڈاکٹر عمران خان مروت
ماہر امراض پیچیدہ کہن?

05/05/2026

معیار جدت اور صحت کا حسین امتزاج

لکی مروت کی سرزمین کا بہترین دواخانہ

سستی ادویات کا بہترین مرکز

04/05/2026

معیار جدت اور صحت کا حسین امتزاج

عمرانیہ دواخانہ

مینا خیل پل نزد مسجد طوطی آباد میانوالی روڈ لکی مروت

عمرانیہ دواخانہ لکی مروت کا موسم گرما کا بہترین مشروب  شربت ٹھنڈک نقرئی (چاندی کی اضافی طاقت کے ساتھ)♥️جسم کی غیر طبعی ح...
23/04/2026

عمرانیہ دواخانہ لکی مروت کا موسم گرما کا بہترین مشروب

شربت ٹھنڈک نقرئی (چاندی کی اضافی طاقت کے ساتھ)

♥️جسم کی غیر طبعی حرارت کو اعتدال پر لاتا ہے
♥️جسم کے دفاعی نظام کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے
♥️مثانہ کے افعال کو اعتدال بخشتا ہے
♥️پیشاب کے جلن کی بینظیر دوا ہے
♥️بیشتر امراض مردانہ و زنانہ میں مستعمل ہے
♥️مقوی معدہ وجگر ہے
♥️دل کی تیز دھڑکن کو اعتدال بخشتا ہے
♥️مزاج کو خوشگوار بناتا ہے
♥️لو لگنا سے بچاتا ہے
♥️پیاس کی شدت کی شافی دوا ہے
♥️پسینے کی زیادتی کو کنٹرول کرتا ہے
♥️گرمی کی وجہ سے ہونے والے سر کے بھاری پن کا مجرب علاج ہے
♥️گھبراہٹ کا تیر بہدف علاج ہے

عمرانیہ دواخانہ مینا خیل پل نزد مسجد طوطی آباد میانوالی روڈ لکی مروت 03009166697

22/04/2026

معیار ،جدت اور صحت

21/04/2026

لکی مروت کی سرزمین کا بہترین دواخانہ

11/08/2025

میں عمرانیہ دواخانہ لکی مروت یہ واضح کرتا ہوں کہ میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔
کل ایک اہم دن ہے جس پر رات 9:20 بجے باضابطہ مہر لگائی گئی ہے اور یہ خبر ٹی وی پر نشر کی گئی ہے۔ فیس بک کے نئے قوانین کل سے نافذ ہوں گے جو آپ کی تصاویر کے استعمال کی اجازت دیتے ہیں۔
مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو کاپی کریں اور اپنے پروفائل پر ایک نئی پوسٹ بنا کر پیسٹ کریں۔ جو لوگ ایسا نہیں کریں گے، انہیں اجازت دینے والا سمجھا جائے گا۔
پرائیویسی کی خلاف ورزی پر قانونی نتائج ہو سکتے ہیں۔
میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک اور میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا

27/04/2025
“جب حکمت کاروبار بن جائے!”یہ دنیا بھی عجیب ہے—کل تک جو صاحب طب، حکمت اور جڑی بوٹیوں کے خلاف لمبے چوڑے لیکچر دیتے تھے، آج...
04/03/2025

“جب حکمت کاروبار بن جائے!”

یہ دنیا بھی عجیب ہے—کل تک جو صاحب طب، حکمت اور جڑی بوٹیوں کے خلاف لمبے چوڑے لیکچر دیتے تھے، آج وہی صاحب انہی اجزاء سے ملٹی گرین آٹا بیچ رہے ہیں! پہلے کہتے تھے کہ حکمت فرسودہ اور غیر سائنسی ہے، اب خود روایتی اجزاء کو سائنسی لبادہ پہنا کر بیچ رہے ہیں۔

یعنی جب کوئی اور جڑی بوٹیوں کی افادیت بتائے تو وہ دھوکہ، اور جب یہی چیزیں ان کے اپنے پیکٹ میں آئیں تو “سائنسی غذائیت”! یہ کیسا انصاف ہے کہ کل تک جن ٹوٹکوں کا مذاق اڑایا جاتا تھا، آج وہی “جدید فارمولے” کے نام پر بیچے جا رہے ہیں؟

یہ حکمت پر یقین کی تبدیلی ہے یا صرف کاروبار کی چالاکی؟ فیصلہ عوام کرے!

عمرانیہ دواخانہ مینا خیل پل میانوالی روڈ لکی مروت 03009166697
04/05/2023

عمرانیہ دواخانہ مینا خیل پل میانوالی روڈ لکی مروت 03009166697

ہر قسم کی ہومیو وہربل ادویات خریدنے کا بااعتماد ادارہعمرانیہ دواخانہ مینا خیل پل نزد مسجد طوطی آباد میانوالی روڈ لکی مرو...
20/10/2022

ہر قسم کی ہومیو وہربل ادویات خریدنے کا بااعتماد ادارہ
عمرانیہ دواخانہ مینا خیل پل نزد مسجد طوطی آباد میانوالی روڈ لکی مروت 03009166697

Address

Multan Manjiwala

Telephone

03009166697

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imrania Dawakhana lakki Marwat عمرانیہ دواخانہ لکی مروت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Imrania Dawakhana lakki Marwat عمرانیہ دواخانہ لکی مروت:

Share

Category