Alnusrat shifa Medical Surgical and Diagnostic hospital

Alnusrat shifa Medical Surgical and Diagnostic hospital Medical Surgical Gynae and Diagnostic Hospital

We should reduce our daily amount of sugar intake from today ...
04/08/2025

We should reduce our daily amount of sugar intake from today ...

11/06/2025

Aoa We have started mango plucking..You can order mangoes . Premium quality Mangoes will be delivered throughout Pakistan with no delivery charges at our what'sapp number 0319 3462440
. join Our official WhatsApp group by following link
https://chat.whatsapp.com/G9VVs1KvmUvFfFsvc8Uhu4

Back to hospital.. Clinic time 4 to 8pm...
10/06/2025

Back to hospital.. Clinic time 4 to 8pm...

Hello. We hope you are all in good health. We are pleased to inform you that we have resumed our services. Stay blessed....
10/06/2025

Hello. We hope you are all in good health. We are pleased to inform you that we have resumed our services. Stay blessed. Clinic timings 4 to 8pm 🌞🕰️💫🌈😊

السلام علیکم جیسے جیسے گرمی کی شدت بڑھتی جا رہی ہے ویسے ہی گرمی کے اثرات جسم کے اوپر نما ہو رہے ہیں زیادہ دیر گرمی میں ر...
30/04/2025

السلام علیکم جیسے جیسے گرمی کی شدت بڑھتی جا رہی ہے ویسے ہی گرمی کے اثرات جسم کے اوپر نما ہو رہے ہیں زیادہ دیر گرمی میں رہنے سے اپ کے جسم پہ اس کے مضر اثرات انا شروع ہو جاتے ہیں اور ان اثرات کو ہم ہیٹ سٹروک بولتے ہیں ہیٹ سٹروک میں سب سے پہلے پانی کی کمی ہوتی ہے نمکیات کا بیلنس خراب ہوتا ہے جس کی وجہ سے اپ کو چکر اتے ہیں اپ کمزور محسوس کرتے ہیں ہاتھ پیر سن ہوتے ہیں الٹیاں اتی ہیں بلڈ پریشر کے مسائل ہوتے ہیں ایون ڈیتھ ہو سکتی ہے
گرمی سے کیسے بچنا ہے اور اس کے اثرات سے کیسے بچنا ہے اس کے بارے میں اپ کو نیچے بتایا گیا ہے خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی شیئر کریں

15/04/2025

Masha Allah.. Trustworthy and best results of hair transplant under supervision of Plastic surgeon and team at our setup... Alhamdulillah..Thanku for the trust

07/04/2025

السلام علیکم
جو روز مرہ کھانا کھاتے ہیں یہ ہمارے جسم کا کیسے حصہ بنتا ہے اور جو ہم اضافی کھانا کھاتے ہیں وہ ہمیں کیسے نقصان دیتا ہے بہت ہی مفید ویڈیو خود بھی دیکھیں دوسروں کو بھی شیئر کریں تاکہ اس سے مستفید ہو

05/04/2025

🛑 شدید گرمی الرٹ ☀️🔥🌡️/ بارش کا آغاز !! ⛈️⚡
دوستو ماہ اپریل کافی زیادہ گرم رہنے والا ہے - یہ گرمی کی لہر پورا ماہ اپریل وقفے وقفے سے جاری رہے گی - شدید گرمی کے ساتھ ہی ساتھ 9 اپریل سے ایک مغربی بارشوں کا ہلکا سسٹم پورے پاکستان کو 14 اپریل تک متاثر کرے گا - اس کے ساتھ ہی لوکل ڈیولپمنٹ کا اغاز بھی ہو رہا ہے -
پنجاب پارہ 43 سے 45 ڈگری سندھ 44 سے 46 ڈگری جنوبی بلوچستان 40 سے 43 ڈگری ؛ جنوبی کے پی کے بھی 39-40 ڈگری تک جا سکتا ہے -

ماہ۔مئ میں اچھی بارشیں ممکن ہیں - مون سون میں بھی مناسب بارشیں ہونے کا امکان بنتا جا رہا ہے -

ابھی 10 سے 15 دن کوئ بہت زیادہ طاقتور بارش کا کوئ سسٹم نہیں ہے - محدور اور لوکل بارش کا سسٹم اگلے ہفتے اۓ گا -

دائمی رکاوٹ پلمونری بیماری - جسے عام طور پر COPD کہا جاتا ہے - پھیپھڑوں کی ایک دائمی سوزش کی بیماری ہے جو ہوا کے بہاؤ می...
03/04/2025

دائمی رکاوٹ پلمونری بیماری
- جسے عام طور پر COPD کہا جاتا ہے - پھیپھڑوں کی ایک دائمی سوزش کی بیماری ہے جو ہوا کے بہاؤ میں رکاوٹ کا سبب بنتی ہے۔ COPD عام طور پر پریشان کن ذرات یا گیسوں کے طویل مدتی نمائش کا نتیجہ ہے، بشمول سگریٹ کے دھوئیں سے۔ COPD والے لوگوں میں پھیپھڑوں کے کینسر، دل کی بیماریاں اور دیگر کئی قسم کی بیماریاں جنم لیتی ہیں
ہمارے معاشرے میں اس کی سب سے بڑی وجہ سگرٹ ہے ہر دوسرا بندہ سگریٹ پیتا ہے اس کو تو یہ بیماری ہوتی ہی ہے جو اس کے سرکل میں رہتے ہیں لوگ ان کو بھی کبھی کبھار ہو جاتی ہے لہذا خود بھی سگریٹ سے دور رہیں تاکہ اس طرح کی دائمی بیماریوں سے بچا جا سکے اور دوسروں کا بھی خیال رکھیں شکریہ

Eid Mubarak everyone..May Allah bring happiness and prosperity in your life..Keep remembering in your prayers... 💕 💕 💕
31/03/2025

Eid Mubarak everyone..May Allah bring happiness and prosperity in your life..Keep remembering in your prayers... 💕 💕 💕

May Allah accept our prayers..Ameen
29/03/2025

May Allah accept our prayers..Ameen

Masha Allah..Another addition to our setup ...
26/03/2025

Masha Allah..Another addition to our setup ...

Address

Awan Chok Sayedaan Walla (Northern)bypass Multan
Multan

Telephone

+923047258484

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alnusrat shifa Medical Surgical and Diagnostic hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Alnusrat shifa Medical Surgical and Diagnostic hospital:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category