Hopes Family Home Nursing Patient Care

Hopes Family Home Nursing Patient Care Home nursing care

01/01/2023
بے اولاد جوڑوں کو طعنہ نا دیا کریں۔ کسی مرد یا عورتکے اختیار میں خود اولاد پیدا کرنا نہیں ... یہ اختیارصرف اللہ تعالی کے...
08/12/2022

بے اولاد جوڑوں کو طعنہ نا دیا کریں۔ کسی مرد یا عورت
کے اختیار میں خود اولاد پیدا کرنا نہیں ... یہ اختیار
صرف اللہ تعالی کے پاس ہے۔_____.

Home nursing Patient careگھر پر بچوں اور بڑوں کو ڈاکٹر کی advice کے مطابق کینولا لگانا،انجکشن i/v ,i/m، خوراک والی نالی ...
06/12/2022

Home nursing Patient care
گھر پر بچوں اور بڑوں کو ڈاکٹر کی advice کے مطابق کینولا لگانا،انجکشن i/v ,i/m، خوراک والی نالی لگانا اور نکالنا، پیشاب والی نالی لگانا اور نکالنا،B.P چیک اَپ، شوگر چیک اَپ،ECG کروانا، ہر قسم کے زخم کی ڈریسنگ اور فزیوتھراپی کیلئے کوالیفائیڈ میل نرس، فی میل نرس اور ڈسپنسر کی سہولت موجود ہے۔۔۔۔۔
نوٹ۔۔۔۔ مریض کی دیکھ بھال کیلئے میل اور فی میل اٹنڈینٹ کی سہولت موجود ہے
03076008856
Misal khan Baloch

کاپی❤کمزور اور طاقتور دونوں کا اپنا مقام ہے کمتر کوئی نہیں۔۔۔ 🖒افریقی سوانا میں گھاس چرتے دیوہیکل بھینسے بظاہر پرسکون لگ...
22/10/2022

کاپی
❤کمزور اور طاقتور دونوں کا اپنا مقام ہے کمتر کوئی نہیں۔۔۔ 🖒

افریقی سوانا میں گھاس چرتے دیوہیکل بھینسے بظاہر پرسکون لگتے ہیں لیکن اگر یہ غصے میں آجائیں تو شیر کو بھی اپنے سینگوں پر اٹھالیتے ہیں. عام طور پر ان کو غصہ آتا بھی پلک جھپکتے ہے.

لیکن اسی بھاری بھرکم مخلوق پر چھوٹی چھوٹی لال پیلی چونچ والی چڑیاں سوار رہتی ہیں. ان سے ان کی بہت دوستی ہوتی ہے.

یہ چڑیاں ان کے چھدرے بالوں میں چھپی جونکیں اور دوسرے حشرات الارض کھاتی ہیں. جسم کے ان حصوں پر تکلیف دیتے ان کیڑے مکوڑوں کے سامنے یہ عظیم الحبثہ جانور بلکل لاچار ہوتا ہے. یہ چڑیاں اس چھوٹی تکلیف کو کھا کر اسے بڑی تکلیف بننے نہیں دیتیں اور ان کو سکون ملتا ہے.

لیکن یہ چڑیاں ایک کام اور بھی کرتی ہیں. بھینسے کے مقابلے میں ان کے دیکھنے سننے کی طاقت بہت تیز ہوتی ہے. خطرہ جب آس پاس چھپ کر منڈلا رہا ہو تو یہ فوری بھانپ کر شور مچاتی اڑنے لگتی ہیں. اور بھینسا ہوشیار ہو جاتا ہے.

آپ جتنے بڑے ہوتے جاتے ہیں قدرت بہت سے چھوٹے چھوٹے کمزور کردار آپ کے ساتھ منسلک کر دیتی ہے. ہم اکثر اس کو بوجھ سمجھ لیتے ہیں. لیکن یہ بوجھ نہیں ہوتا. یہ قدرت کی حفاظتی شیلڈ ہوتی ہے. وہ انشورنس جو کہتی ہے تم میرے کمزور کو کھلاو میں تمہاری عزت و طاقت برقرار رکھوں گا۔۔

09/09/2022
08/09/2022
❤‏وہ لُٹے پٹے سے قافلےجو نہ رُک سکے نہ جُھک سکےجو وطن بنا کے چلے گئےجو چمن سجا کے چلے گئےہمیں یاد ہیں  ہمیں یاد ہیں
14/08/2022

❤‏وہ لُٹے پٹے سے قافلے
جو نہ رُک سکے نہ جُھک سکے
جو وطن بنا کے چلے گئے
جو چمن سجا کے چلے گئے
ہمیں یاد ہیں
ہمیں یاد ہیں

*Home nursing Patient careملتان میں گھر پر بچوں اور بڑوں کو ڈاکٹر کی advice کے مطابق کینولا لگانا،انجکشن i/v ,i/m، خوراک...
19/07/2022

*Home nursing Patient care
ملتان میں گھر پر بچوں اور بڑوں کو ڈاکٹر کی advice کے مطابق کینولا لگانا،انجکشن i/v ,i/m، خوراک والی نالی لگانا اور نکالنا، پیشاب والی نالی لگانا اور نکالنا،B.P چیک اَپ، شوگر چیک اَپ،ECG کروانا، ہر قسم کے زخم کی ڈریسنگ اور فزیوتھراپی کیلئے کوالیفائیڈ میل نرس، فی میل نرس اور ڈسپنسر کی سہولت موجود ہے۔۔۔۔۔
نوٹ۔۔۔۔ مریض کی دیکھ بھال کیلئے میل اور فی میل اٹنڈینٹ کی سہولت موجود ہے
03076008856
Misal Khan

17/06/2022

Home nursing & Patient care

Home nursing Patient careملتان میں گھر پر بچوں اور بڑوں کو ڈاکٹر کی advice کے مطابق کینولا لگانا،انجکشن i/v ,i/m، خوراک ...
17/06/2022

Home nursing Patient care
ملتان میں گھر پر بچوں اور بڑوں کو ڈاکٹر کی advice کے مطابق کینولا لگانا،انجکشن i/v ,i/m، خوراک والی نالی لگانا اور نکالنا، پیشاب والی نالی لگانا اور نکالنا،B.P چیک اَپ، شوگر چیک اَپ،ECG کروانا، ہر قسم کے زخم کی ڈریسنگ اور فزیوتھراپی کیلئے کوالیفائیڈ میل نرس، فی میل نرس اور ڈسپنسر کی سہولت موجود ہے۔۔۔۔۔
نوٹ۔۔۔۔ مریض کی دیکھ بھال کیلئے میل اور فی میل اٹنڈینٹ کی سہولت موجود ہے
03076008856
Misal khan Baloch

Address

Nishtar
Multan

Telephone

+923076008856

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hopes Family Home Nursing Patient Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hopes Family Home Nursing Patient Care:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram