22/04/2026
بھٹہ سرجیکل اینڈ ہوم کیئر سروسز ملتان 🏥
ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی میں جدید اور محفوظ سرجری کی ایک جھلک۔ ہم ملتان میں اعلیٰ معیار کی سرجیکل سروسز، ہوم نرسنگ کیئر، ڈریسنگ اور ڈاکٹر کنسلٹیشن آپ کے گھر تک فراہم کرتے ہیں تاکہ مریض کو بہترین علاج آرام دہ ماحول میں مل سکے۔
گھر پر پیشہ ورانہ طبی سہولیات کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
📞 0316-6841363
---