Haque Medical Centre Multan

Haque Medical Centre Multan Hospital

03029603149
10/08/2025

03029603149

17/04/2025
19/02/2025

Dr tanveer UL Haq Sahab ab 3.00pmto 8.00pm available hon gy

Free camp hmc multan
15/11/2024

Free camp hmc multan

28/08/2024

Dr Maira Parvez at Haq medical center multan.
In morning.9.00 am to 3.00 pm
Gynaecology and general practitioner..

خواتین میں خون کی کمی کیوں؟٭ حمل سے متعلق مسائل۔٭ ماہواری کے دوران خون کا اخراج زیادہ ہونا۔٭ پیدائشی طور پر خون کے سرخ خ...
17/03/2024

خواتین میں خون کی کمی کیوں؟
٭ حمل سے متعلق مسائل۔
٭ ماہواری کے دوران خون کا اخراج زیادہ ہونا۔
٭ پیدائشی طور پر خون کے سرخ خلیوں کی کوئی بیماری ہونا۔
٭ آئرن, وٹامن اے, فولیٹ اور وٹامن بی 12 کی کمی ہونا۔
٭ طویل المیعاد بیماریاں۔
٭ ایچ آئی وی/ ایڈز۔
٭ پیراسائیٹ کے باعث انفیکشن ۔
تشخیصی ٹیسٹ
٭ سی بی سی (Complete Blood Count)
٭ آئرن کا ٹیسٹ۔
٭ یہ ٹیسٹ حمل کی ابتدا میں، 20 ہفتے بعد اور زچگی سے پہلے کرایا جاتا ہے۔
کمی کیسے پوری کریں
٭ ایسی غذائیں کھائیں جو آئرن، وٹامن بی 12اور فولیٹ سے بھرپور ہوں۔ ان میں گوشت، کلیجی، پالک، خوبانی، کیلا اور چقندر قابل ذکر ہیں۔ فولیٹ ہرے پتوں والی سبزیوں اور گری دار میوہ جات میں پایا جاتا ہے۔
٭ جب آئرن کھائیں تو اس کے ساتھ وٹامن سی کی حامل کوئی چیز مثلا ً سیب, مالٹا، کینو یا لیموں بھی کھائیں۔ یہ چیزیں آئرن کو بہتر طور پر جذب کرنے میں مدد دیں گی ۔
٭ آئرن والی غذا کھاتے وقت کیلشیم کی حامل غذاؤں مثلاً دودھ،چائے اورکافی سے پرہیز کریں کیونکہ یہ آئرن کو جذب نہیں ہونے دیتیں لہٰذا آئرن ضائع ہوجاتا ہے۔
٭ شادی سے کچھ عرصہ پہلے ہی فولک ایسڈ لینا شروع کردیں۔
٭ ماہر امراض خون سے رجوع کریں ۔

امراض پینک اٹیک Aqsa Naeem September 1, 2023 25 خواتین کے امراض پی سی او ایس September 2, 2023 13 بالغ خواتین کی بیضہ دانیوں میں ہر ماہ انڈے مفروضات کی حقیقت کیا زیادہ شیمپو لگانے سے بال گرن....

07/10/2021
C Arm . With floro scopy
11/03/2021

C Arm . With floro scopy

04/03/2021

ALL UROLOGY SERVICES AVAIL ABLE .

Address

Multan

Telephone

+923029603149

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haque Medical Centre Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram