Dr azzi

Dr azzi Creater

I've received 200 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
09/05/2023

I've received 200 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

18/04/2023

مفلس نے اٹھا کر کوڑا دان سے اک قمیض
کہا شکر خدا میرے بچے کی عید ہو گئی-

16/04/2023

یہ خوبصورت نوجوان بولنے اور سننے سے قاصر ہے لیکن باہمت ہے کلیجہ پھٹ جاتا ہے اسکی چہرے پر جو پریشانی نظر آتی ہیں یہ اسکی بےبسی ہے 15۔20 پیکٹ اچار کے بناتا ہے اور پھر سارا دن گاہک کا انتظار کرتا ہے 50 روپے کے پلے کارڈ ہاتھ میں اٹھا کر ہر شخص کی طرف دیکھتا ہے لیکن کوئی بھی اس سے ‏50 روپے کا پیکٹ لینے کے لیے تیار نہیں ہوتا اور شام کو افطاری سے پہلے اپنا سامان اٹھاکر خالی ہاتھ گھر واپس لوٹتا ہیں کیونکہ لوگ تو بڑی بڑی دکانوں سے شاپنگ کرتے ہیں ان جیسے غریبوں کو کون پوچھتا ہے اسکے گھر کا نظام کیسا چلتا ہوگا وہ اللہ اس بولنے سے قاصر شخص کے درمیان ہوگا
[ ایڈریس : پشاور وزیر باغ روڈ پیر دست پہ دست سے دو قدم آگے مسجد کے سامنے ]
رابطے کے لئیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کمنٹس باکس چیک کیجئیے شکریہ 💗

🙏

16/04/2023
11/04/2023

🥺🥺

11/04/2023

فتح مکہ کا آغاز اس وقت ہوا جب قریش کے ایک اتحادی نے معاہدہ حدیبیہ کو توڑ کر مسلمانوں کے ایک اتحادی خزاس کے کچھ آدمیوں پر حملہ کر کے قتل کر دیا۔ خزاص نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے مدد طلب کی۔ اس کے بعد 10 رمضان 8ہجری کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قیادت میں دس ہزار مسلمانوں کا لشکر مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ کے لیے روانہ ہوا۔
روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے ساتھی 20 رمضان اور 19 رمضان کو مکہ مکرمہ میں داخل ہوئے۔ (ابن اسحاق کے مطابق)

مکہ مکرمہ میں بے گھر ہونے والے مسلمان اپنے گھروں کو لوٹ آئے اور اسلام دوبارہ پھیلتا چلا گیا، اس جگہ پر جہاں یہ پہلی بار ظاہر ہوا تھا۔ مکہ مکرمہ کے ظہور کے ساتھ ہی خانہ کعبہ کو اللہ کی عبادت کے لیے دوبارہ وقف کر دیا گیا۔ کعبہ کے اندر موجود تمام مورتیوں کو ہٹا دیا گیا اور مسمار کر دیا گیا۔
فتح مکہ کے ذریعے اسلامی ریاست کو تقویت ملی اور اسلام اور مسلمانوں کو بے دخل کرنے کے لیے گروہ بندی کرنے والوں کو دوبارہ سوچنا پڑا اور ان میں سے بہت سے لوگوں نے بالآخر اسلام قبول کر لیا۔

11/04/2023

The installation of the first bulb in Masjid Al Nabawi around 100 years ago marked a significant milestone in the history of the Arabian Peninsula. This event took place during the Ottoman era when electricity was first introduced in the region. The installation of the bulb was a groundbreaking achievement that marked the beginning of a new era of progress and development in the region. It was an important moment not just for the people of Medina, but for the entire Islamic world. This technological advancement demonstrated the importance of embracing new ideas and technologies to improve the lives of people. Today, the legacy of that moment lives on as the region continues to progress and innovate.

11/04/2023

Imaam who Became Famous on Social Media with a Video of a Cat During the Taraweeh Prayer Received Award from the Govt

10/04/2023

Ya Rabb 🖤🥺

Address

Multan
32200

Telephone

+923030082154

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr azzi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category