Rayyan Medical Store, MDA Chowk, Multan Pakistan

Rayyan Medical Store, MDA Chowk, Multan Pakistan Rayyan medical store pull Bararaan near piraan sahib street is going to serve you with medical store services you need.

22/12/2025

Gabica 300mg ایک anticonvulsant دوا ہے جو Pregabalin پر مشتمل ہے۔ یہ مختلف حالات کے علاج کے لیے استعمال ہوتی ہے لیکن اجکل کی نوجوان نسل اسکو برگر سمجھ کر کھا رہی ہے صرف فلائٹ موڈ کے لئے مطلب کے وو اپنے آپ میں کھو جاۓ دنیا جو بھی کرے انھیں کوئی پروا نہیں کیوں کہ وو جہاز ہو چکے ہیں لیکن انکو کیا پتا یہ چیز ہے کیا وو تو بس کہتے ہیں اسے اچھی کوئی چیز بنی ہی نہیں انکو کیا پتا اس کے سائیڈ افکٹ کیا ہیں دراصل یہ ہے کیا اور مریضوں کے لیے ہے ، بشمول:
- *نروس پین (Neuropathic Pain)*: ذیابیطس یا شنگلز کی وجہ سے ہونے والے اعصابی درد کے لیے۔
- *مرگی (Epilepsy)*: جزوی seizures کے علاج کے لیے۔
- *عمومی اضطراب (Generalized Anxiety Disorder)*: بے چینی اور گھبراہٹ کے لیے۔
- *فائبرومیالجیا (Fibromyalgia)*: پٹھوں کے درد اور تھکاوٹ کے لیے¹ ² ³۔

*فوائد:*

- اعصابی درد کو کم کرتی ہے۔
- seizures کو کنٹرول کرتی ہے۔
- بے چینی اور گھبراہٹ کو کم کرتی ہے۔
- پٹھوں کے درد اور تھکاوٹ کو کم کرتی ہے⁴۔

*نقصانات (Side Effects):*

- چکر آنا
- نیند آنا
- منہ خشک ہونا
- قبض
- وزن بڑھنا
- دھندلی بینائی
- سوچنے میں مشکل⁵
- ⁠
کیا آپ Gabica کے بارے میں مزید معلومات چاہتے ہیں ی

دل کے مریضوں کو کن دواؤں سے پرہیز کرنا چاہیے (عالمی ہدایات)درد کی گولیاں جیسے بروفن ، ڈیکسی پروفن ، ڈک لو فنیک ، پونسٹان...
11/12/2025

دل کے مریضوں کو کن دواؤں سے پرہیز کرنا چاہیے (عالمی ہدایات)

درد کی گولیاں جیسے بروفن ، ڈیکسی پروفن ، ڈک لو فنیک ، پونسٹان ، وغیرہ
NSAIDs (Brufen, Diclofenac, Ponston, Ketoprofen
یہ دوائیں دل پر دباؤ بڑھاتے ہیں، دل فیل ہوجانا اور بلڈ پریشر کو بگاڑ دیتے ہیں، اس لیے پرہیز ضروری ہے۔
درد کی دوسری نسل جیسے ای ٹیرو کوک سب ، سیل بیکس وغیرہ
COX-2 inhibitors Celebrex, Etoricoxib
یہ جاہل گولیاں دل کے دورے اور فالج کے جھٹکے کا خطرہ بڑھاتے ہیں، بغیر کارڈیالوجسٹ و فارماسسسٹ مشورہ کے نہ لیں۔
ناک بند والی دوائیں ، سانس کھولنے والی دوائیں وغیرہ
Decongestants (Pseudoephedrine, Phenylephrine)
ناک کی سوزش/زکام کی دوائیں دل کی دھڑکن اور پریشر خطرناک حد تک بڑھا سکتی ہیں۔
پاگل سٹی رائیڈز وغیرہ
Steroids (Prednisolone, Dexamethasone)
یہ بد اخلاق دوائیں نمک اور پانی روک کر سوجن اور ہارٹ فیلئر بڑھاتے ہیں، ماہر امراض و ماہر دوا کےباہمی مشورہ اور ذمہ داری بغیر نہ لیں۔
وٹامن ای کی زیادہ مقدار لمبے عرصہ کے لیے
Vitamin E supplements
خون پتلا کر کے دل کے مریضوں میں بلیڈنگ کا خطرہ بڑھاتے ہیں۔
کچھ چوگر کی دوائیں
Certain Diabetes drugs Pioglitazone
جسم میں پانی روک کردل ناکام کر سکتی ہیں۔
طاقت کے شربت ،
Energy drinks pre-workout stimulants (Caffeine boosters)
دل کی دھڑکن اور arrhythmia خطرناک حد تک بڑھا سکتے ہیں۔
پودوں سے بنی کچھ دوائیں
Ginseng, Licorice, Yohimbe)
بلڈ پریشر اور دھڑکن شدید متاثر کرتے ہیں، ماہر دوااور ماہر امراز کے باہمی مشورہ کے بغیر نہ لیں۔
نمک ، والے تیزابیت ختم کرنے والے سوڈے
Sodium-containing antacids
ہارٹ فیلئر میں پانی/نمک جمع کر کے سانس پھولنا بڑھاتے ہیں۔
ڈک لو فی نیک والی کریمیں
Pain patches or gels with diclofenac
بھی دل کے مریض کیلئے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔

Best one for Acidity, heart burn and over all digestive system ۔۔۔ available here
13/08/2025

Best one for Acidity, heart burn and over all digestive system ۔۔۔ available here

Mercury Thermometers available at best prices
30/07/2025

Mercury Thermometers available at best prices

Vitamin A, vitamin C, vitamin D (and combined multivitamins) are beneficial to consider taking during summer due to thei...
07/05/2024

Vitamin A, vitamin C, vitamin D (and combined multivitamins) are beneficial to consider taking during summer due to their range of benefits and functions, including immune system support, skin health, and overall wellbeing. They help to overcome weakness and tiredness in summer season.

Good 4 women health....
04/05/2024

Good 4 women health....

13/08/2023
Share to All Your Friends
30/10/2021

Share to All Your Friends

🔥🔥🔥 Online Quran Learning 🔥🔥🔥
✅* ✅*
*OFFERING*
🎧💻📚
👉 Basic course
👉 Namaz, Six Kalma
👉 Masnoon
👉 Quran
👉Quran With
👉 -e-Quran With tajweed
Our Features:
🔊💻 Online Quran for , , and on
✔️Flexible timing 🕙
✔️ Easy to learn Quran through to all over the 🌎
✔️Class will be on WhatsApp
📞Interested people can contact
What's app
📱 +923346054774

Anatomy of different parts of the body
28/09/2021

Anatomy of different parts of the body

Address

Multan
60000

Opening Hours

Monday 09:00 - 00:00
Tuesday 09:00 - 00:00
Wednesday 09:00 - 00:00
Thursday 09:00 - 00:00
Friday 09:00 - 00:00
Saturday 09:00 - 00:00
Sunday 09:00 - 00:00

Telephone

+923017574847

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rayyan Medical Store, MDA Chowk, Multan Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rayyan Medical Store, MDA Chowk, Multan Pakistan:

Share

Category