Meditation physically yoga practice

Meditation physically yoga practice روحانی علاج مراقبہ کے طریقے سے
meditation physically yoga practice classes

02/07/2020
Follow this link to join my WhatsApp group:
01/07/2020

Follow this link to join my WhatsApp group:

WhatsApp Group Invite

تخم بالنگاتخم بالنگا جسکا نام بگاڑا گیا ہے ہم جیسے دیسی لوگ تخ ملنگاں بھی کہتے ہیں اس کی افادیت اور استمعال سے یقینا بہت...
30/06/2020

تخم بالنگا

تخم بالنگا جسکا نام بگاڑا گیا ہے ہم جیسے دیسی لوگ تخ ملنگاں بھی کہتے ہیں اس کی افادیت اور استمعال سے یقینا بہت سے لوگ واقف ہیں ۔ لیکن لوگوں کیلئے یہ کچھ خاص اہمیت کا حامل نہیں جبکہ اسکے ایک چمچ کی قدرتی افادیت کسی ملٹی وٹامنز کی گولی سے کم نظر نہیں آتی اس میں دودھ کے مقابلے میں پانچ گنا زیادہ کیلشیم اور نارنجی کے مقابلے میں سات گنا زیادہ وٹامن سی موجود ہوتا ہے ۔ یہ جوڑوں کے درد کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے ، نیند کو بہتر بناتا ہے ، آنتوں کی صفائی کرتا ہے اور نظام ہاضمہ درست کرتا ہے ۔ یہ بڑھتے وزن کو کنٹرول کرنے کے لیے بھی مفید ہے معدے کے مسائل سے بچنے اور وزن کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے تخم بالنگا سے ایک بہترین مشروب تیار کیا جا سکتا ہے ۔ اور اسکا استعمال گرمیوں میں ناشتے کے ساتھ یا پہلے با آسانی کیا جا سکتا ھے

✨تخم بالنگا ایک نظر میں

تخم بالنگا اومیگا تھری فیٹی ایسڈ، آئرن، فائبر، کیلشیم، اینٹی آکسائیڈینٹ کے علاوہ پروٹین سے بھی بھرپُور ہوتاہے 26 گرام تخم بالنگا میں تقریباً 4 گرام پروٹین ہوتی ہے، اس بیج کو ہمیشہ کسی دوسرے کھانے میں شامل کرکے یا پانی میں بھگو کر استعمال کرنا چاہیے۔

✨تخم بالنگاں Nutrition

یونائیٹڈ سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ آف ایگری کلچر کے مطابق 26 گرام تخم بالنگا میں 120 کیلوریز، 5 گرام چکنائی، 14 گرام کاربوہائیڈریٹس، 14 گرام ڈائیٹری فائبر،تقریباً 4 گرام پروٹین اور صفر شوگر ہوتی ہے۔

✨فائدے
پودوں کے بیج صحت پر انتہائی مفید اثرات ڈالتے ہیں یہ جہاں جسم کو توانائی پہنچاتے ہیں وہاں بہت سی بیماریوں سے بچاتے ہیں جن میں موٹاپا، شوگر، دل کی بیماریاں وغیرہ شامل ہیں ۔

🔹1۔ آرتھرائٹس کے درد میں آرام دیتا ہے
🔹2۔ نیند کو بہتر بنانے کا معاون ہے
🔹3۔ مختلف قسم کے سرطان سے حفاظت کرتا ہے۔
🔹4۔ خون میں شوگر کی سطح کو اعتدال میں لاتا ہے۔
🔹5۔ آنتوں کی صفائی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
🔹 6-مدافعتی نظام کو مزید طاقت فراہم کرتا ہے۔
🔹7-نظام ہاضمہ کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے

✨تخم بالنگا اور فائبر کی طاقت

امریکن فوڈ ہدایات کے مطابق پچاس سال سے کم عُمر مردوں کو روزانہ 30.8 گرام فائبر اور پچاس سال سے کم عُمر خواتین کو 25.2 گرام ڈائیٹری فائبر روزانہ استعمال کرنی چاہیے اور پچاس سال سے زیادہ عؐمر کے مردوں کو 28 گرام اور عورتوں کو 22.4 گرام فائبر روزانہ کھانی چاہیے۔
تخم بالنگا کے صرف ایک اونس میں 14 گرام فائبر ہوتی ہے جو فائبر کی روزانہ کی مطلوبہ مقدار کا نصف سے زیادہ ہے۔

✨تخم بالنگا وزن کم کرتا ھے

وہ کھانے جن میں فائبر زیادہ ہوتی ہے معدہ کو بھرا رکھتے ہیں اور وزن کم کرنے میں انتہائی مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

✨تخم بالنگا دل کی بیماریوں کے لیے

تخم بالنگا اومیگا تھری فیٹی ایسڈ سے بھرپور ہوتا ہے جو دل کے لیے انتہائی مُفید ہے یہ دل کی بند نالیوں کو کھلولتا ہے یہ جسم پر عمر کے ساتھ پڑنے والے اثرات کو سست کر دیتا ہے اور بندے کو جوان رکھتا ہے اور کولیسٹرال لیول کو بھی کم کرتا ہے۔

✨ذیابطیس کے لیے تخم بالنگا

تخم بالنگا کھانے کو جلد ہضم کرکے جُز بدن بناتا ہے اور اس میں موجود الفالائنولک ایسڈ اور فائبر گلوکوز کے خون میں شامل ہونے کا عمل سُست کر دیتی ہے جس سے انسولین ہارمون کو زیادہ کام نہیں کرنا پڑتا اور شوگر جیسی بیماری سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔

✨ہڈیوں کے لیے انتہائی مُفید

تخم بالنگا فاسفورس جو ہڈیوں کے لیے نقصان دہ ہے کو اپنے اندر جذب کر لیتا ہے اور اس میں موجود کیلشیم کی بڑی مقدار ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے اس کے علاوہ اس بیج میں زنک کی موجودگی مُنہ اور دانتوں کی صحت کے لیے انتہائی مُفید ہے۔

✨ہاضمے کے لیے

فائبر پیٹ کی صفائی کر دیتا ہے یہ معدے کو متحرک کرتا ہے اور اُسے مختلف قسم کے کھانے ہضم کرنے میں ایندھن کا کام کرتا ہے اور فضلے کو جسم سے خارج کرتا ہے اور نظام اہنظام کے لیے انتہائی مُفید ہے۔

✨تخم بالنگا کے نقصانات

اس پودے کے بیج کو ہمیشہ پانی میں بھگو کر یا کسی دوسرے کھانے میں شامل کر کے ہی کھانا چاہیے اور اگر اس کو بغیر پانی یا کسی اور کھانے کے استعمال کیا جائے تو یہ نگلنے کی بہت سی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے کیونکہ یہ اپنے وزن سے 27 گُنا زیادہ پانی چُوس لیتا ہے اور خوراک کی نالی میں پھنس جاتا ہے۔

نوٹ: چھوٹے بچوں کو تخم بالنگا سوکھا کھانے کو نہیں دینا چاہیئے

30/06/2020

المتکبر
بڑائی اور بزرگی والا
عدد 442
خواص
کس کو بے حیائی سے روکنے کیلئے اس پر 101 مرتبہ پڑھنا
مفید ہے پانی پر دم کر کے پلائی اول آخر درود ابراھیمی 11 مرتبہ

وہ مغرب و عشاء کے درمیان ایک ہزار بار۔۔ یارشید۔۔۔پڑھے تو انشاءاللہ خواب میں تدبیر نظر آئے گی یا دل میں اس کا القاء ہو جا...
30/06/2020

وہ مغرب و عشاء کے درمیان ایک ہزار بار۔۔ یارشید۔۔۔پڑھے تو انشاءاللہ خواب میں تدبیر نظر آئے گی یا دل میں اس کا القاء ہو جائے گا انشاءاللہ

جو کوئی اس کا ذکر کو لازم پکڑے گا اس کا دل روشن ہو گا صبح شام 70 مرتبہ اول آخر درود ابراھیمی 11 مرتبہ پڑھ لیں اور اپنی ش...
30/06/2020

جو کوئی اس کا ذکر کو لازم پکڑے گا اس کا دل روشن ہو گا
صبح شام 70 مرتبہ اول آخر درود ابراھیمی 11 مرتبہ پڑھ لیں اور اپنی شہادت والی انگلی دل پر رکھے اور تصور کرے اور اللہ کے عرش کے سائے کے نیچے ہیں عرش سے سنہرے رنگ کی ایک روشنی اس کے دل پر آ رہی ہے اور دل نور سے منور ہو گیا ہے اور میرا دل یا نور کہہ رہا ہے کی آواز صرف اور صرف دل سے آنی چاہیے زبان حرکت نہ کریں اسے اپنی زندگی کا معمول بنائیں تو وہ عجیب وغریب انوارات کہ مشاہدہ کرے گا اور اس کا دل روشن ہو جائے گا۔ نماز اول شرط ہے۔ اور اس کے بعد اس کو شروع کرنے کا اصل طریقہ یہ ہے کہ پہلے دو نہ بعد نماز نہ پڑھیں اور ایک تسبیح درود شریف کی ایک تیسرے کلمے کی ایک استغفار کی یہ تینوں تسبیع ایصال ثواب کریں پھر اس عمل کو شروع کریں آپ جب بھی ذکر اسٹارٹ کریں گے گے یہ عمل ہر دفعہ دہرائیں گے۔۔۔۔۔۔نماز اول شرط ہے۔۔۔۔۔۔دل غیر اللہ سے پیٹ حرام سے پاک ہو تو ہر اسم اسم اعظم بن جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ عمل کی توفیق عطا فرمائے اور اللہ آپ کو اس کے اندر کامیابی اور آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meditation physically yoga practice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share