Nazish Abbasi

Nazish Abbasi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nazish Abbasi, Medical and health, Multan.

20/10/2023

اس محبت کو ختم نہیں کیا جا سکتا
نوجوان نسل کا اپنے پیارے قائد
اشفاق خان ساوند سے محبت کی انتہا

یہ نوجوان جس کا تعلق کراچی سے ہے یہ رفع حاجت کے لئے بیٹھا ہوا تھا کہ موبائل فون کی گھنٹی بجی اور میسج موصول ہوا کہ محترم جناب اشفاق خان ساوند کی نئی اصلاحی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی گئی ہے اس وفا پرست نوجوان نے فوراً وقت ضائع کیے بغیر ویڈیو دیکھی اور اس کو تمام گروپوں میں شئیر بھی کیا

We Love Ashfaq Khan Sawand

25/06/2023

منزلیں بہادروں کا استقبال کرتی ہیں🔥
بزدلوں کو تو راستوں کا خوف مار دیتا ہے✌Sawand

Ashfaq Khan sawand

شیو مندر ملتان:ملتان کی مشہور آبادی اندرون نواں شہر کی بخاری کالونی میں واقع ہے۔ بخاری کالونی میں داخل ہوتے ہی نسبتا تنگ...
08/06/2023

شیو مندر ملتان:
ملتان کی مشہور آبادی اندرون نواں شہر کی بخاری کالونی میں واقع ہے۔ بخاری کالونی میں داخل ہوتے ہی نسبتا تنگ گلیوں اور پرانے طرز کے کچھ مکانات سے اندازہ ہوا کہ یہ قبل از تقسیم پاک و ہند کی آبادی ہے. مندر کے دروازہ پر پردہ لٹکا ہوا ہےاور اوپر دستکاری سکول کا بورڈ نصب ہے. شیو مندر کمپلیکس میں باہر کی جانب کچھ دکانیں بھی بنائ گئ ہیں, مندر کے آدھے حصہ میں ہندو اوقاف کا عملہ رہائش پذیر ہے جبکہ بقیہ حصہ میں دستکاری سکول قائم ہے۔ مندر کے سامنے اسکے دو پجاریوں کی رہائشگاہ تھیں، جو وقت کیساتھ ساتھ ختم ہوچکی ہیں، ایک کی صرف چاردیواری، دروازہ کھڑکی بچ گئے ہیں جبکہ چھت اور کمرے گر چکے ہیں. یہاں پہ مقیم لوگوں کہ مطابق یہ مندر تقسیم سے 10 سال قبل 1937ء میں تعمیر ہوا لیکن اندر صحن کی فرش میں نصب پلیٹوں پر اس سے پہلے کے سن بھی درج ہیں، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ مختلف سالوں میں لوگوں نے اسکے مختلف حصے تعمیر کرواۓ اور اپنی یادگاری پلیٹ نصب کیں. کمپلیکس کے صدر دروازہ پر بھی یادگاری پلیٹ نصب تھی جو کہ سکول کا بورڈ لگنے سے چھپ گئ ہے. کمروں اور صحن میں نصب آٹھ یادگار پلیٹ ملیں جن پر ہندی عبارت درج ہیں۔

Ashfaq Khan Sawand
08/06/2023

Ashfaq Khan Sawand

میں وہ لڑکی ہوں جسے ناخن بڑھانے کا شوق نہیں میرے لیے ہیل پہن کر چلنا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے لفظ پرفیکشن میرے لیے نہیں...
08/06/2023

میں وہ لڑکی ہوں
جسے ناخن بڑھانے کا شوق نہیں
میرے لیے ہیل پہن کر چلنا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے
لفظ پرفیکشن میرے لیے نہیں بنا
میری ذات کے بہت سے پہلوں ادھورے ہیں
میں نے گول روٹی بنانے کو سر پہ سوار نہیں کر رکھا
میں اتنا اونچا نہیں اُڑنا چاہتی کہ اپنے لوگوں کو پیچھے چھوڑ دوں
نہ ہی اتنا آہستہ چلنا چاہتی ہوں کہ دنیا آگے نکل جائے
میں متوازن چال چلنا چاہوں گی
پھول بالوں میں سجانا
رنگ برنگے آنچل اوڑھنا, سکھیوں کے سنگ ہنسنا
اتنا ہنسنا کہ اداسیاں بھاگ جائیں
کچی کیری ,کچے امرود کھانا
گاؤں کی کسی پگڈنڈی پہ بےمقصد چلتے جانا
جہاز کو دیکھ کر ہاتھ ہلانا
پرندوں کےلیے پانی بھرنا
بزرگوں سے پرانے قصے سننا
چابیاں رکھ کے بھول جانا
ترقی کرتی دنیا میں
زمین کے اک ٹکڑے پہ زندگی گزارتی
ایسی لڑکی ہوں میں 🥰🥰❤️💓
Nazish Abbasi

08/06/2023

08/06/2023
08/06/2023

When legend visit ❣️

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazish Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram