Spine & Orthopaedic Surgery Specialist

Spine & Orthopaedic Surgery Specialist Dr. Muhammad Majid Raza. Specialist in Spine & Orthopaedic Surgery. We offer Endoscopic and minimal

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو۔
13/08/2024

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو۔

اس مریض کے حرام مغز پر  ڈسک سلپ کی وجہ سے 2 جگہ پر پریشر تھا۔ اس کی وجہ سے مریض کے دونوں بازو اور ٹانگیں مفلوج ہوتی جا ر...
22/07/2024

اس مریض کے حرام مغز پر ڈسک سلپ کی وجہ سے 2 جگہ پر پریشر تھا۔ اس کی وجہ سے مریض کے دونوں بازو اور ٹانگیں مفلوج ہوتی جا رہی تھیں۔علاج کے طور پر آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔کامیاب آپریشن کے دوران مریض کی 2 نئی ڈسک ڈالی گئی اور ان کو مضبوط کرنے کے لیے پلیٹ بھی لگائی گئی۔ الحمدللہ آپریشن کے بعد مریض بغیر کسی سہارے کے چل سکتا ہے۔
رابطہ کیلئے۔۔۔
ڈاکٹر محمد ماجد رضا چوہدری،
سپائن اینڈ آرتھو پیڈک سرجن
رحمان میڈیکل کمپلیکس نشتر روڈ ملتان۔۔
0333 6897097

19/06/2022

ریڑھ ہڈی کے کینسر والی بچی کی آپریشن کے 5 اور 30 دن بعد چلنے کی ویڈیو ۔۔۔ سہارا لے کر چلنے والی بچی 30 دن کے بعد بغیر کسی سہارے کے چل رہی۔۔۔ الحمدللہ

ریڑھ کی ہڈی کے امراض میں کینسر یا رسولی ایک انتہائی خطرناک مرض ہے۔ اس کی وجہ سے مریض  کی ٹانگیں یا بازو مفلوج ہو سکتے ہی...
19/06/2022

ریڑھ کی ہڈی کے امراض میں کینسر یا رسولی ایک انتہائی خطرناک مرض ہے۔ اس کی وجہ سے مریض کی ٹانگیں یا بازو مفلوج ہو سکتے ہیں۔
ایسی ہی14سال کی ایک بچی ہمارے پاس آوٹ ڈور میں آئی جس کی ٹانگیں کمزور تھی۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ کمزوری بڑھ رہی تھی۔ نوبت یہاں تک آن پہنچی کہ بچی کو چلنے کے لیے سہارے کی ضرورت پڑنا شروع ہو گئی اور اسکی چال میں لڑ کھڑا ہٹ آنے لگ گئی۔ والدین پریشان ہوئے تو ادھر اُدھر سے علاج کی کوشش کی مگر کچھ فرق نا پڑا۔
ایک دن والدین بچی کو نشتر ھسپتال کے شعبہ سپائن اینڈ آرتھو پیڈک سرجری کے او پی ڈی کمرہ نمبر 5 میں لے کر آئے۔ بچی کے طبی معائنے سے پتہ چلا کہ اسکے حرام مغز پر دباؤ ہے۔ ایم آر آئی ٹیسٹ سے یہ چیز ثابت ہو گئی۔ ایک تھیلی نما چیز نے حرام مغز کو دبایاہواتھا۔اب علاج کے لیے آپریشن کرنا بہت ضروری تھا۔ چنانچہ مریضہ کو وارڈ نمبر 21 نشتر ھسپتال میں داخل کر لیا گیا۔ تمام تر تیاری کے ساتھ سات گھنٹے کی محنت سے بچی کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ جدید طریقہ علاج سے تمام کی تمام تھیلی کو نکال دیا گیا۔ الحمدللہ آپریشن کامیاب رہا۔
سپائن اینڈ آرتھو پیڈک سرجری ڈیپارٹمنٹ میں جدید طریقے سے کیا جانے والا یہ پہلا منفرد آپریشن تھا۔اس تمام تر کاوش میں ہمیں اپنے ادارے کے سربراہان کی بھر پور مدد حاصل رہی۔ اس سلسلے میں ہم خاص طور پر اپنے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر الطاف احمد صاحب، پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر افتخار حسین صاحب، سربراہ سپائن اینڈ آرتھو پیڈک سرجری ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹر کامران صدیقی صاحب، ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد خالد چشتی صاحب اور انستھیزیا ڈیپارٹمنٹ کے انتہائی مشکور ہیں۔
1ماہ کے بعد بچی بغیر کسی سہارے کے چل سکتی ہے۔ آپریشن کے بعد کی ایم آر آئی رپورٹ بھی کلیئر آئی ہے۔ Biopsy ٹیسٹ پر Arachnoid cyst کی تشخیص ہوئی ہے۔
وقت کے ساتھ ساتھ ماشاءاللہ مزید بہتری ہوتی جا رہی ہے۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ بچی مکمل طور پر صحتمند ہو جائے!! آمین۔
ڈاکٹر محمد ماجد رضا چوہدری
سپائن اینڈ آرتھو پیڈک سرجن
رابطہ نمبر۔۔03336897097

*بورے والا کی تاریخ میں پہلی دفعہ!!!* عام طور پر یہ دیکھا گیا ہے کہ  بڑ ھاپے میں وضو کرتے ہوئے یا چکر کھا کر بزرگ افراد ...
02/08/2021

*بورے والا کی تاریخ میں پہلی دفعہ!!!*
عام طور پر یہ دیکھا گیا ہے کہ بڑ ھاپے میں وضو کرتے ہوئے یا چکر کھا کر بزرگ افراد زمین پر گر جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے *کو لہے کے جوڑ* کی ہڈی کا فر یکچر ہو جاتا ہے۔ مریض اور لواحقین کے لیے یہ ایک تکلیف دہ صورتحال ہوتی ہے کہ مریض کو دوبارہ چلنے کے قابل کیسے بنایا جائے؟
کچھ دن پہلے ایسا ہی ایک مریض *اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد ماجد رضا چوہدری* کے پاس بورے والا میڈیکل کمپلیکس میں آیا۔ تمام تر طبی معائنے اور ایکس ریز کے بعد بزرگ مریض کے لیے کولہے کے *جوڑ کو بدلنے* کا آپریشن تجویزکیاگیا۔
الحمدللہ ڈاکٹر محمد ماجد رضا چوہدری نے بورے والا کی تاریخ میں پہلی دفعہ جدید طریقے سے یہ کامیاب آپریشن کیا۔ اس آپریشن کے لیے بیرون ملک سے درآمد شدہ جدید دو سطح والے جوڑ کا استعمال کیا گیا۔اس آپریشن کا دورانیہ صرف ایک گھنٹہ تھا۔آپریشن کے 6 گھنٹے کے بعد مریض اپنے پاؤں پر وزن دے کر چلنے کے قابل ہو گیا۔ الحمدللہ یہ ایک بڑھی کامیابی تھی۔
اس سا رے عمل کو کامیاب بنانےمیں *ڈاکٹر حفیظ میاں صاحب* کی سر پرستی میں بورے والا میڈیکل کمپلیکس کی انتظامیہ نے اہم کردار ادا کیا۔
انشاءاللہ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد ماجد رضا چوہدری کی سربراہی میں *آرتھو پیڈک اور ریڑھ ہڈی* کے مسائل کے لیے جدید بنیادوں پر علاج معالجے کی سہولتوں کا سلسلہ بورے والا میڈیکل کمپلیکس میں جاری رکھا جائے گا۔

05/02/2021
دیکھا گیا ھے کے بزرگ گھر میں گر جاتے ہیں, جس کی وجہ سے کولہے کے جوڑ کے پاس سے ہڈی ٹوٹ جاتی ہے. ایسا ہی کچھ ہمارے ایک بزر...
05/02/2021

دیکھا گیا ھے کے بزرگ گھر میں گر جاتے ہیں, جس کی وجہ سے کولہے کے جوڑ کے پاس سے ہڈی ٹوٹ جاتی ہے. ایسا ہی کچھ ہمارے ایک بزرگ مریض کے ساتھ ہوا جن کی عمر اسی برس ہے. گرنے کے بعد انکی ہڈی ٹوٹ گئی.انکو بے ہوش کر کے آپریش کرنا ایک مشکل فیصلا تھا مگر مریض کی صحت یابی کیلئے آپریشن کرنا بہت ضروری تھا. ہم نے بےحوشی کے لیے پروفیسر ڈاکٹر وسیم ربانی صاحب کی خدمات لینے کا فیصلا کیا جو ایک مایہ ناز بے ہوشی والے ڈاکٹر ہیں. الحمداللہ میں نے اپنی رحمان ھسپتال نشتر روڈ کی ٹیم کے ساتھ بزرگوں کا کامیاب آپریشن کیا. آپریشن کے دس گھنٹے بعد اللہ کے فضل سے بابا جی نے واکر کے ساتھ چلنا شروع کر دیا. یہ ایک مکمل طور پر مشینی آپریشن تھا جس میں بہت ہی چھوٹے چیرے سے راڈ ڈال دیا گیا. فلم میں بزرگوں کو چلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے.
رابطہ نمبر... 03336897097

Pr*****ed, herniated, or extruded intervertebral disc ( ) is a commonly encountered clinical entity. The surgical treatm...
27/01/2021

Pr*****ed, herniated, or extruded intervertebral disc ( ) is a commonly encountered clinical entity. The surgical treatment by laminotomy and decompressing the compressed nerve root ( ) has been the most accepted surgical treatment. The familiarity of the surgical procedure to most and the quick and lasting relief following the treatment are the hallmarks.
is an established treatment for pr*****ed intervertebral disc.
I operated one of such patient having backache with right leg radiculopathy with weakness of right foot (Rt. EHL power < 3 grade). It was a . She was in agony for the last one year. Her microdiscectomy has been done with skin incision only. She was discharged after 6hr of Surgery.
& ( ) established at road Multan is providing quality services of international standards to the patients of and diseases, .
Thanks to all my respected for this.
MRi & Pictures are attached with the consent of the patient.
For ...
no. 03336897097.

40 years old lady presented to us with neck pain with radiation to both arms.  She was unable to do routine kitchen work...
23/01/2021

40 years old lady presented to us with neck pain with radiation to both arms. She was unable to do routine kitchen work and maintain balance while walking. On examination Hoffmann sign was positive in both upper limbs with exaggerated deep tendon reflexes in all four limbs.There were two options.. two level ACDF or C5 ACCF.
We did and achieved Fusion using paramesh cage with bone graft supportted by mini plate. We restored cervical lordosis, achieved good decompression and maintained posterior tension band .
We also did of respective nerve roots and remove thickend portion of PLL as well.
Pt's complaint of upper limb pain was settled on very first day... AlhamduLiLLAH.
will be appreciated...
For appointments... 03336897097

Address

Rehman Medical Complex Nishtar Hospital Road
Multan

Opening Hours

Monday 16:00 - 19:00
Tuesday 16:00 - 19:00
Wednesday 16:00 - 19:00
Thursday 16:00 - 19:00
Friday 16:00 - 19:00
Saturday 16:00 - 19:00

Telephone

+923336897097

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spine & Orthopaedic Surgery Specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Spine & Orthopaedic Surgery Specialist:

Share

Category