
27/08/2025
صحت مند معدہ = خوشحال زندگی
✨ کیا آپ بھی معدے کی گیس اور بدہضمی سے پریشان ہیں؟ ✨
اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ گیس، پیٹ پھولنا اور بدہضمی معمولی مسئلہ ہے، لیکن حقیقت میں یہ آپ کے معدے اور جگر کی بیماریوں کا ابتدائی اشارہ بھی ہوسکتا ہے❗
👉 کیا آپ جانتے ہیں؟
تیز مصالحے اور زیادہ تیل والی غذا گیس کا بڑا سبب ہے۔
سوفٹ ڈرنکس (کاربونیٹڈ ڈرنکس) معدے میں اضافی گیس پیدا کرتی ہیں۔
کھانے کو جلدی جلدی نگلنے اور اچھی طرح نہ چبانے سے بھی گیس بنتی ہے۔
ورزش کی کمی اور غیر صحت مند طرزِ زندگی ہاضمے کے مسائل کو بڑھاتے ہیں۔
💡 حل کیا ہے؟
✅ کھانا آہستہ اور اچھی طرح چبا کر کھائیں۔
✅ روزانہ ہلکی ورزش یا واک لازمی کریں۔
✅ سوفٹ ڈرنکس اور غیر ضروری کولڈ ڈرنکس سے پرہیز کریں۔
✅ تیز مصالحے اور زیادہ تیل والی ڈشز کم استعمال کریں۔
اگر یہ علامات بار بار ہوں تو یہ صرف عام گیس نہیں بلکہ معدے اور جگر کی بیماریوں کا سگنل بھی ہوسکتا ہے جسے نظر انداز کرنا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔
👨⚕️ ڈاکٹر عمیر خان شیروانی
FCPS (Gastroenterology)
ماہر معدہ و جگر امراض
📍 گیسٹرو پلس میڈیکل کمپلیکس، چوک رشید آباد، خانewal روڈ، ملتان
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے ابھی کال کریں: 0300 4139320
✨ صحت مند معدہ = خوشحال زندگی ✨
t