04/04/2026
ہمارا خوں بھی شامل ہے تزئین گلستان میں
ہمیں بھی یاد رکھنا چمن میں جب بہارا آئے
ملک میں غریبوں اور تنخواه دار طبقے کی بہت زیاده فکر کرنے والی پاکستان کی سب سے بہترین ٹیم جس نے غريب اور تنخواه دار طبقے کو ختم کرنے کا منصوبہ بنا لیا هے
پاکستان کی اس ٹیم کے خلاف بولنے والے پاکستان کے خير خوان نہیں
Always Stands With This Team
Best Team in the history of Pakistan
I know You will feel Jealousy