Ali Medical Complex Multan

Ali Medical Complex Multan General physician, general and neuro surgeon, Uralogist, nephrologist, Gyne and orthopedic services
(1)

25/06/2025

سکردو فیملی وزٹ کی وجہ سے ڈاکٹر محبوب قادر کلینک بدھ سے ہفتہ میسر نہیں ہو ں گے
03000270600

07/06/2025

عید الاضحیٰ مبارک۔ تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال!
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیاں قبول فرمائے اور آپ کے گھروں میں خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں کا نزول فرمائے۔
عید کا یہ مبارک موقع آپ کے لیے اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے ڈھیروں خوشیاں لے کر آئے۔ آمین.
ڈاکٹر محبوب قادر کنسلٹنٹ فزیشن اینڈ وکرانالوجسٹ

30/05/2025

ڈاکٹر محبوب قادر شوگر اینڈ ہارمون کی کانفرنس میں شرکت کیلئےمری جارہے ہیں جمعہ اور ہفتہ کلینک بند رہے گا
03000270600

29/04/2025

ڈاکٹر محبوب قادر کنسلٹنٹ فزیشن اینڈ وکرانالوجسٹ علی میڈیکل کمپلیکس چونگی نمبر ون بالمقابل چناب ہسپتال بدھ سے ہفتہ میسر نہیں ہو ں گے۔ تعلیمی دورے پر ترکی گے ہیں
03000270600

اپنے بچوں کا علاج ہمیشہ مستند بچہ سرجن سے کروائیںعلی میڈیکل کمپلیکس پر مستند اور تجربہ کارڈاکٹر سےمشورہ کے لیے سوموار تا...
23/04/2025

اپنے بچوں کا علاج ہمیشہ مستند بچہ سرجن سے کروائیں

علی میڈیکل کمپلیکس پر مستند اور تجربہ کارڈاکٹر سے
مشورہ کے لیے سوموار تا جمعہ دوپہر2بجے سے 4 بجے
061-2039965
0308-4594994

ڈاکٹر دانیال یاسین فزیوتھراپسٹ علی میڈیکل کمپلکس چونگی نمبر 1 سورج میانی روڈ ملتان0332 423 2222
10/04/2025

ڈاکٹر دانیال یاسین فزیوتھراپسٹ علی میڈیکل کمپلکس چونگی نمبر 1 سورج میانی روڈ ملتان
0332 423 2222

کیا ختنہ کروانے کے  بعد پیشاب کے مسائل  ہو سکتے ہیں  ؟جی ہاں!بعض بچوں میں دوران ختنہ ایک مخصوص  خون کی نالی کٹ جاتی ہے ج...
09/04/2025

کیا ختنہ کروانے کے بعد پیشاب کے مسائل ہو سکتے ہیں ؟
جی ہاں!
بعض بچوں میں دوران ختنہ ایک مخصوص خون کی نالی کٹ جاتی ہے جوکہ پیشاب کے سوراخ کو خون مہیا کرتی ہے (frenular artery) جسکی وجہ سے پیشاب کا سوراخ تنگ ہو جاتا ہے، اس عارضہ کو" میئٹل سٹینوسس" کہتے ہیں۔
اسکی وجہ سے پیشاب کی دھار باریک ہو جاتی ہے ،بچہ زور لگا کر پیشاب کرتا ہے اور بعض اوقات پیشاب کے ساتھ درد اور جلن بھی ہو سکتی ہے۔ اور یہ آھستہ آھستہ بچے کے گردوں کی خرابی کا باعث بن سکتا ہے ۔

اپنے بچوں کا ختنہ ہمیشہ ماہر بچہ سرجن سے کروائیں ۔۔

علی میڈیکل کمپلیکس پر مستند اور تجربہ کارڈاکٹر سےبچوں کے محفوظ طریقے سے ختنے کروایں۔
مشورہ کے لیے سوموار تا جمعہ دوپہر2بجے سے 4 بجے
061-2039965
0308-4594994

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
08/04/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

اپنے بچوں کا علاج ہمیشہ مستند بچہ سرجن سے کروائیںعلی میڈیکل کمپلیکس پر مستند اور تجربہ کارڈاکٹر سےبچوں کے محفوظ طریقے سے...
08/04/2025

اپنے بچوں کا علاج ہمیشہ مستند بچہ سرجن سے کروائیں

علی میڈیکل کمپلیکس پر مستند اور تجربہ کارڈاکٹر سےبچوں کے محفوظ طریقے سے ختنے کروایں۔
مشورہ کے لیے سوموار تا جمعہ دوپہر2بجے سے 4 بجے
061-2039965
0308-4594994

06/04/2025

ڈاکٹر محبوب قادر ذاتی مصروفیت کی وجہ سے7اپریل سے20 اپریل تک کلینک میسر نہیں ہوں گے
03000270600

31/03/2025
Eid Mubarak to All my friends
31/03/2025

Eid Mubarak to All my friends

Address

Multan

Telephone

+923000270600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Medical Complex Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ali Medical Complex Multan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram