
10/11/2022
میٹھے دوست عموما پوچھتے ہیں حکیم صاحب کیا کھائیں؟
ان کے کے لئے جواب ہے۔ ایک تو یہ سب کھائیں
دوسرا گوشت انڈے اور ڈارئی فروٹس
تیسرا چنے، لوبیا اور دالیں
اور چوتھا۔۔۔ روٹی کی بہت 'ہڑک' ہو رپی ہو تو جو کی روٹی کھائیں۔ اس کا گلائسیمک انڈیکس کم ہوتا ہے
واک اور ورزش کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنا لیں
خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں اور دعائیں سمیٹیں
اللہ تعالٰی آپ کو صحت مند رکھے ۔حکیم ملک زاہد نواز 03078737307