Medical Media

Medical Media Like our page for quality stuff
And
Follow our page for more informative content
And
share our page to other to help them. :-

کچھ ڈاکٹرز جادوگر ہوتے ہیں ❤❤ سلام ہے گھرکی ہسپتال لاہور کے ڈاکٹرز کو ❤کمر کا ٹیڑھا پن (Scoliosis) ایک پیچیدہ بیماری ہے۔...
17/10/2022

کچھ ڈاکٹرز جادوگر ہوتے ہیں ❤❤
سلام ہے گھرکی ہسپتال لاہور کے ڈاکٹرز کو ❤
کمر کا ٹیڑھا پن (Scoliosis) ایک پیچیدہ بیماری ہے۔ جس کو سیدھا کرنے کے لئے بہت مشکل سرجریز کرنا پڑتی ہیں۔ اکثر و بیشتر کمر کی ہڈی کو کاٹ کرسیدھا کرنا پڑتا جس کی وجہ سے خدانخواستہ مریض کے نیچلے دھڑ کے ناکارہ ہو نے یا جان سے جانے کا خطرہ بھی رہتا ہے۔
ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ شاہ نے بتایا کہ گُھرکی ٹرسٹ ٹیچنگ ہسپتال کےسپائن سنٹر میں 12سالہ فضہ ریاض کی کمر کے آپریشن میں ایک نئی اور جدید تکنیک کا استعمال کیا گیا ہے جس کو دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے۔ اس جدید تکنیک میں شکنجے (Halo pelvic) کی مدد سےپہلےکمر کی ہڈی کو آہستہ آہستہ سیدھا کیا گیاہے اور پھر ہڈی کو کاٹے بغیر آپریشن کر کے راڈز اور پیچ فِکس کیے گئےہیں تا کہ ہڈی دوبارہ ٹیڑھی نا ہو سکے اور پھر شکنجے کو اتار دیا گیا ہے۔
الحمداللہ! اب فضہ کی کمر بلکل سیدھی ہو چکی ہے اور وہ اپنی روزمرہ زندگی میں واپس لوٹ چکی ہے۔ فضہ اور لواحقین کاکہنا ہے کہ ڈکٹروں کی پیشہ وارانہ صلاحیتیں قابل دید ہے اور وہ گھرکی ہسپتال کے بہت شکر گزار ہیں۔

Via Dr. Mujeeb Rehman

Address

Multan
66000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram