
27/07/2025
-الحمدللہ! 🌿اپنے آبائی علاقے فاضل پور ضلع راجن پور میں
100
سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا۔
دعاؤں، محبتوں اور اعتماد پر سب کا شکر گزار ہوں۔
میری ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ جہاں بھی رہوں، اپنے لوگوں کی خدمت کو اولین ترجیح دوں۔
صحت، علم اور خدمت میرا مشن ہے۔
دعاؤں میں یاد رکھیں