Dr Mohsin Saeed

Dr Mohsin Saeed For online consultation
whtasapp 03007333677
(1)

01/09/2025

مریم جب ہمارے پاس ائی تو یہ کسی بات کو سمجھتی نہیں تھی نہ ہی اپنے نام پر ریسپانس کرتی تھی
الحمدللہ چھ ماہ کے علاج کے بعد مریم تمام باتوں کو
سمجھتی بھی ہے اور باتیں بھی کرتی ہیں

18/08/2025

کوسٹس روٹ، جسے قُسط یا کُٹھ بھی کہا جاتا ہے، ایک پودے پر مبنی علاج ہے جس کا ذکر مختلف اسلامی روایات اور طب نبوی میں کیا گیا ہے۔ یہاں کوسٹس جڑ سے وابستہ کچھ فوائد ویڈیو میں بیان کئے گئے ہیں

18/08/2025
13/08/2025
29/07/2025

اگر اپ کا بچہ اٹسٹک ہے ہائپر ایکٹو ہے یا اے ڈی ایچ ڈی کا شکار ہے تو یہ چھ کام اپ کے لیے بہت ضروری ہے
1- سکرین ٹائم ختم کرنا
ہر قسم کا موبائل ، ٹی وی سکرین ٹائم ختم کریں
2- رننگ کروانا
اس کو رننگ کروائیں گے کسی بھی گراسی پلاٹ میں جہاں سبزہ ہو اسے ننگے پاؤں زمین پر چلانا یا رننگ کروانا ایک سے دو کلومیٹر اس کی انرجی کے مطابق اپ سے ایکسرسائز کروائیں یا رننگ کروائیں
3- پارک ایکٹیویٹی
اس کو ایک گھنٹہ روزانہ پارک ایکٹیوٹی کروائیں
سوشل کمیونیکیشن -4
ایک سے دو گھنٹہ اس کو دوسرے بچوں کے ساتھ بٹھائیں یا دوسرے لوگوں سے ملوائیں اسے ہم سوشل کمیونیکیشن کہتے ہیں اس سے بچے میں بہت امپروومنٹ اتی ہے
5- وائبریشن مساج
وائبریٹر اپ نے دیکھے ہوں گے جو مختلف جم میں استعمال ہوتے ہیں یہ وائبریشن مساج تھراپی بچوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے روزانہ صبح اور شام میں پانچ پانچ منٹ کروا سکتے ہیں
6- فیٹ مساج
اگر بچے کی نیند ڈسٹرب ہے تو اسے فیٹ آئلنگ کر سکتے ہیں بچے کے پاؤں کے تلووں میں سرسوں کے تیل سے رات کو سوتے ہوئے مساج کرنے سے انشاءاللہ اس کی نیند بہت بہتر ہو جائے گی
یہ چھ ایکٹیوٹیز میرے ایک ہزار سے زائد اور ڈسٹرکٹ اور اے ڈی ایچ ڈی بچوں کے کیسز میں استعمال کے بعد اپ کے لیے پیچھے خدمت ہے دعاؤں میں یاد رکھیے گا السلام علیکم

اگر رات کی نیند بہتر نہ ہو تو یہ اکثر میگنیشیم کی کمی کی علامات ہوتی ہیں میگنیشیم کو جسم میں جذب کرنے کے لیے وٹامن بی 6 ...
28/07/2025

اگر رات کی نیند بہتر نہ ہو تو یہ اکثر میگنیشیم کی کمی کی علامات ہوتی ہیں میگنیشیم کو جسم میں جذب کرنے کے لیے وٹامن بی 6 کی ضرورت ہوتی ہے۔
میگنیشیم کا بہت اچھا ذریعہ کدو کے بیج( pumpkin seed)ہیں۔
کدو کے بیچ میں میگنیشیم بہت اچھی مقدار میں پایا جاتا ہے اور اس کے علاوہ ایک امائنو ایسڈ ٹرپٹوفان (Tryptophan) پایا جاتا ہے جو کہ سیروٹونین اور ملاٹونین کو پیدا کرتا ہے جس سے نیند کی کوالٹی بہتر ہوتی ہے۔
اس کے بہتر استعمال کا طریقہ یہ ہے کہ ایک کھانے کا چمچ کدو کے بیج، ایک کیلا، اور ایک کپ دودھ تینوں چیزوں کو مکس کر کے رات کے وقت سونے سے ایک گھنٹہ قبل لے لیا جائے تو بہترین نیند اتی ہے
یہ کوئی حکیمی نسخہ نہیں ہے بلکہ اس کی سائنٹیفک وجہ یہ ہے کہ دودھ میں بھی ٹرپٹوفان پایا جاتا ہے اور کدو کے بیچ میں بھی ٹرپٹوفان پایا جاتا ہے جس کو جذب کرنے کے لیے وٹامن بی 6 کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ کیلا شامل کرنے سے پوری ہو جاتی ہے اور نیند کو بہتر کرنے کے لیے ایک بہترین مرکب تیار ہو جاتا ہے
اگر اپ روزانہ اس قسم کی مفید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں فالو کر لیجئے

17/07/2025

Medicine delivery available in
UK, USA, Europe 🚑💊🌎

26/06/2025

20/01/2025

18/01/2025

ناروے میں تو ہومیوپیتھی کا بیڑہ ای غرق ہوا پڑا ہے۔ برطانیہ کے شاہی خاندان کے معالجین کی ٹیم۔میں ہومیوپیتھ بھی شامل ہیں۔ ...
17/05/2024

ناروے میں تو ہومیوپیتھی کا بیڑہ ای غرق ہوا پڑا ہے۔

برطانیہ کے شاہی خاندان کے معالجین کی ٹیم۔میں ہومیوپیتھ بھی شامل ہیں۔ اس لئے میں سمجھتا تھا کہ مغربی ممالک میں اچھی ہومیو پیتھی کی جاتی ہوگی۔ لیکن مجھے حیرت ہوئی جب میں نے کئی یورپی ممالک میں مریضوں کو دئے گئے ہومیوپیتھک نسخے دیکھے
سب سے عجیب مجھے یہ نسخہ ملا جو ناروے میں ایک آٹزم کے مریض بچے کو کافی عرصے سے دیا جا رہا ہے۔ مگر کوئی بہتری نہیں ہے۔
بچے کا آن لائن معائنہ کرنے کے بعد اسے
Tuberculinum 1M
ہر پندرہ دن بعد
Barium Carb 30 TDS
NatrumMur 30 TDS
تجویز کی ہے۔ اللہ کا لاکھ لاکھ احسان ہے کہ بچے میں بہتری محسوس کی گئی ہے۔
باقی آٹزم کے حوالے سے عرض کردوں کہ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ میڈیکل سائینس میں اسکا کوئی علاج نہیں ہے۔ لہذا جو لوگ گوگل پہ یقین رکھتے ہیں وہ آٹزم کو لا علاج سمجھیں اور ہمیں ہماری کوشش کرنے دیں شکریہ

Address

Timber Market Faizee Road Near Chowk Ghalla Godam
Multan
60000

Opening Hours

Monday 17:00 - 21:00
Tuesday 17:00 - 22:00
Wednesday 17:00 - 22:00
Thursday 17:00 - 22:00
Saturday 17:00 - 22:00
Sunday 17:00 - 22:00

Telephone

+923007333677

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Mohsin Saeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Mohsin Saeed:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category