11/09/2025
ڈسک اور ریڑھ کی ہڈی کے مہروں کا انفیکشن ایک انتہائی تکلیف دہ بیماری ہے۔
اس سے کمر میں شدید درد اور چلنے میں بہت تکلیف ہوتی ہے۔
ایسی ہی ایک مریضہ کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ الحمدللہ آپریشن کے فوراً بعد مریضہ کا کمر درد بھی ختم ہو گیا اور انکاچلنا پھرنا بھی نارمل ہو گیا۔
💎ڈاکٹر محمد ماجد رضا چوہدری سپائن اینڈ آرتھو پیڈک سرجن
📍🏥رحمان میڈیکل کمپلیکس
نشتر روڈ ملتان۔
☎️ رابطہ نمبر
0302-0866694