17/11/2025
اعضا ُ جسم مت کٹوائیں
گردے پتے کی پتھری کا اصولی اورسائینٹیفک
طریقہ علاج
پتے گردے کی پتھری GALL STONE
اس مرض میں پتہ میں پتھری بن جاتی ہے اور بغیرکسی تکلیف اور شدید مرضی علامات کےیونہی پڑی رہتی ھے
تاہم مقام پتہ پر بوجھ اورمقام معدہ پرتناؤ ھوتاہے تنفس میں لمبی آہ نکلتی ھے متلی ھوتی ھےاورپتھری کےمقام بدلنےسےعلامات و عوارض میں تبدیلی ھوتی ھے
قبض شدید. بھوک کم لگنا. پیٹ خصوصا دائیں جانب پسلی کےنیچے درد ھونا. قےآنا. بعض اوقات شدت درد سےبےھوش ھوجانا. ٹھنڈےپسینےآنا. کبھی سردی اور کبھی گرمی محسوس کرنا. نیندکم آنا. بوجھ اٹھانےیاچلنےپھرنےسےتکلیف میں اضافہ ھوجانا. مریض کا ھر وقت پیٹ کو دباتےرہنا. گھبراہٹ اور مایوسی کاپایاجانا. کبھی یرقان کاھونا
اسباب:
سرد خشک. ترش اشیاءکاکثرت استعمال. انڈے. گوشت اور مرغن اغذیہ. گرم خشک ماحول. یاتیز مصالحےدار غذا کھاکر یخ ٹھنڈا پانی پینےسے پتےمیں ٹھنڈ ھوکر ایسی صورت پیداھوجاتی ھے
پتےکی پتھریوں سےمتعلق ایک بہت بڑی غلط فہمی .
پتہ ناشپاتی کی شکل کی ایک تھیلی ھوتی ھے جو جگر کےداہنے حصےکی زیریں سطح پر اسکےسامنے کےکنارے کےنزدیک لگی ھوتی ھے جگر سےخلط صفراء پیدا ھوکر اس تھیلی میں جمع ھوتاہے جو ضرورت کےوقت آنتوں میں گر کر کھائی ی غذا کےہضم میں مدد دیتاھے اگر صفراء مناسب مقدار میں پیدا ھوکر آنتوں مین نہ گرےتو بھوک بند ھوجاتی ھے غذا ہضم نہیں ھوتی خصوصا میٹھی اور روغنی غذا پیٹ میں جاکر بوجھ بن جاتی ھے جب تک قے کے ذریعےخارج نہ ھو مریض کو چین نہیں آتا اور ڈاکٹر حضرات کے پاس آپریشن کے علاوہ کوئ علاج نہیں آہے ایسے میں آئیے ہمسے دیسی ادویات کے ساتھ علاج کروائیں :
مزید معلومات اور ہربل میڈیسن آرڈر کرنے کے لیے وٹس اپ کریں۔
+923056033935