Homeopathic Dr Abdul Rahman Rathore

Homeopathic Dr Abdul Rahman Rathore Homeopathic Doctor Abdul Rahman Rathore,
Expert Homeopath. Practice in Homeopathy,a German medical system, based on the idea that "like cures like".

Choose Homeopathy for effective,gentle and safe treatment through natural medicines.

کیا گندم کی روٹی چھوڑ دیں
02/06/2026

کیا گندم کی روٹی چھوڑ دیں

Take a look at what someone created with ChatGPT.

موٹاپا ،بڑھا ھوا پیٹ اور کمر سائز کے اشارے
01/06/2026

موٹاپا ،بڑھا ھوا پیٹ اور کمر سائز کے اشارے

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

زندگی آسان ہو سکتی ہے .....*کوشش کر کے پوری تحریر پڑھئے*يہ درست ہے كہ انسان كی عمر الله تعالٰی كے ہاتھ ميں ہے، پھر بھی ف...
31/05/2026

زندگی آسان ہو سکتی ہے .....*
کوشش کر کے پوری تحریر پڑھئے

*يہ درست ہے كہ انسان كی عمر الله تعالٰی كے ہاتھ ميں ہے، پھر بھی فرض كريں كہ آپ 60 سال جيتے ہيں۔*

*ان 60 سال ميں اگر آپ يوميہ 8 گھنٹے سوتے ہيں تو گويا آپ 20 سال سونے ميں گزار ديتے ہيں۔😲 حالانکہ اس سے زیادہ ہی سویا جاتا ہے ۔۔۔*

*اگر آپ يوميہ 8 گھنٹے كام كرتے ہيں تو يہ بھی 20 سال بنتے ہيں۔ لہذا 20 سال کام میں گزارتے ہیں۔ حالانکہ اس سے زیادہ ہی کام ہوجاتا ہے اکثر۔*

*قریب 15 سال پر محيط آپ كا بچپن ہے۔*

*اگر آپ دن ميں دو مرتبہ كھانا كھاتے ہيں تو كم و بيش نصف گھنٹا صرف ہوتا ہے۔ يوں آپ كی عمر كے 3 سال كھانے ميں صرف ہوتے ہيں۔ حالانکہ بڑے دنوں میں کھانا تین دفعہ بھی ہوجاتا ہے ۔*

*كھانے پينے، سونے، كام كرنے اور بچپن كے يہ سال مجموعی طور* *پر 58 سال بنتے ہيں۔*
*باقی بچے 2 سال۔*

*اب سوال يہ ہے كہ آپ عبادت كے ليے كتنا وقت مختص كرتے ہيں؟؟؟!*

*الله تعالٰی نے اگر آپ سے روزِ قيامت يہ پوچھ ليا كہ تم نے اپنی عمر كن كاموں ميں صرف كی تو آپ كا جواب كيا ہوگا؟؟😥😥کس قدر افسوس ہوگا ۔۔۔۔۔*

*100 فيصد صحيح بات۔*

*قرآن مجيد كے كل صفحوں كی تعداد اوسطًا 600 يا 604 سے زائد نہيں۔ معروف پرنٹنگ کمپنیوں کی ۔۔۔۔*

*اچھا! اب ہم آگے بڑھتے ہيں!!*

*قرآن مجيد كے 600 صفحے 30 *دن پر تقسيم كريں تو كتنے *صفحے یومیہ بنتےہیں؟*
*پريشان مت ہوں۔ بہت آسان* *حساب ہے۔ 20=30/600 يعنی 20 صفحے روزانہ۔*

*ہم روز 5 نمازيں پڑھتے ہيں۔ 20 كو 5 پر تقسيم كريں۔*
*4=5/20، جی بالكل 4 صفحے۔*
*اگر آپ هر نماز كے بعد 4 صفحے پڑھتے ہيں تو آپ روز 20 صفحے كی تلاوت كرليتے ہيں۔*

*يوں ايک ماه ميں آپ كا تکمیلِ تلاوتِ قرآن ہو جائے گا اور آپ كو پتہ بھی نہيں چلے گا۔*

*تھوڑا انتظار كريں!*
*پيغام ابھی ختم نہيں ہوا!*
*ميں اِسے جلد مكمل كرتا ہوں!*
*آخر تک پڑھيں!*
*تھوڑا سا باقی ہے!*
*اگر آپ يہ پيغام اپنے تمام دوستوں كو ارسال كريں اور ديگر بہت سے لوگوں كو بھيجيں، وه آپ كی وجہ سے ختمِ قرآن كريں تو كيا آپ جانتے ہيں، آپ كو كتنا ثواب ملے گا؟!*

*جب بھی اُن ميں سے كسی كا ختمِ قرآن ہوگا، آپ كے اعمال نامے ميں لكھا جائے گا۔ تو اِس سال آپ يہ منافع بخش منصوبہ كيوں نہيں شروع كرتے*۔
*آپ ايسا كيوں نہيں كرتے كہ لوگ آپ كی وجہ سے قرآن مکمل كريں؟*
*كيا آپ ابھی بھی سوچ رہے ہيں؟*

*نيكی كی طرف رہنمائی كرنے والا نيكی كرنے والے ہی كی طرح ہے ۔ آج سے عمل شروع کریں اور آگے مرضی آپ کی ہے ۔۔۔ سیکنڈ تو پانچ ہی لگیں گے ۔۔۔ شیئر کردیں*

موٹاپا کیوں ھوتا ھے جانیے سائنسی ریسرچ کی روشنی میں
30/05/2026

موٹاپا کیوں ھوتا ھے جانیے سائنسی ریسرچ کی روشنی میں

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

کیا ورزش اور ادویات سے موٹاپا اور وزن میں کمی لائی جا سکتی ھے
29/05/2026

کیا ورزش اور ادویات سے موٹاپا اور وزن میں کمی لائی جا سکتی ھے

Free consultation Free Delivery

تھوڑا تھوڑا دنیا میں رہیں  # # # # # # # # # # # #40 سال عمر کے بعد آخرت کو ترجیح دیں درج ذیل پر فوکس کریں 1 #چالیس سال ...
28/05/2026

تھوڑا تھوڑا دنیا میں رہیں
# # # # # # # # # # # #
40 سال عمر کے بعد آخرت کو ترجیح دیں
درج ذیل پر فوکس کریں
1 #
چالیس سال کی عمر ہونے کے بعد پڑھنے کی دعا

رَبِّ اَوْزِعْنِیْۤ اَنْ اَشْکُرَنِعْمَتَكَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَعَلٰی وَالِدَیَّ وَاَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضٰہُ وَاَصْلِحْ لِیْ فِیْ ذُرِّیَّتِیْ، اِنِّـیْ تُبْتُ اِلَیْكَ وَ اِ نِّـیْ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ ۝
2 #
روزانہ سات نمازوں کا با جماعت اہتمام یعنی تہجّد اور اشراق سمیت
3 #
قران الفجر
4 #
سورج غروب ہونے اور طلوع ھونے سے آدھا گھنٹہ پہلے اذکار

جنتیوں کے الفاظ کونسے ھیں  ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟✓سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ✓السلام علیکم✓الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ********...
25/05/2026

جنتیوں کے الفاظ کونسے ھیں
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

✓سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ
✓السلام علیکم
✓الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
**************************
کیا ھم دنیا میں بھی یہ الفاظ بولتے ھیں ؟؟؟
یہ جنتیوں کے الفاظ ھیں، ھمیں دنیا میں بھی ان الفاظ کو پڑھنا چاہیے

, انسانی صحت پر میگنیشیم کے اثرات
24/05/2026

, انسانی صحت پر میگنیشیم کے اثرات

Magnesium is crucial for your brain and body. Magnesium can help im...

سیلینیم کے صحت سے متعلق فوائد
24/05/2026

سیلینیم کے صحت سے متعلق فوائد

Selinium is a mineral you can consume by eating many foods.It can help support the healthy functioning of your body.It boosts your immune system,slow age rel...

غذائیت سے بھرپور سپر فوڈز
24/05/2026

غذائیت سے بھرپور سپر فوڈز

:Superfoods for healthNutrient-dense foodsBest foods for brain h...

Address

333-A Shah Rukn-E-Alam Colony
Multan

Telephone

+923024246723

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homeopathic Dr Abdul Rahman Rathore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Homeopathic Dr Abdul Rahman Rathore:

Share