23/10/2025
🗣️ فری اسپيچ تھراپی کیمپ – SAPARC ملٹی کیئر ریہہیب سینٹر ملتان میں! 💛
آئیے اس ہفتے کے دن (Saturday)
⏰ صبح 11 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
اور حاصل کیجیے مفت اسیسمنٹ برائے:
✅ بول چال اور زبان کی تاخیر
✅ بات چیت میں مشکلات
✅ کھانے پینے (فیڈنگ) اور منہ کی حرکات میں دشواری
👩⚕️ ڈاکٹر رابعہ – اسپيچ اینڈ لینگویج پیتھالوجسٹ
📍 مقام: SAPARC ملٹی کیئر ریہیب سینٹر بی.زیڈ .یو روڈ ، نگانہ چوک ملتان
📅 دن: ہفتہ (Saturday)
⏰ وقت: 11:00 بجے صبح تا 2:00 بجے دوپہر
💬 کوئی فیس نہیں – صرف آگاہی، خیال اور بہتر بات چیت کی طرف پہلا قدم!
📞 محدود نشستیں دستیاب ہیں
فری چیک اپ کی رجسٹریشن کے لیے ہمارے نمبر پر رابطہ کریں
03084205188 / 03226020748
SAPARC Multicare Rehab Centre – Healing with compassion, treating with expertise. Providing physiotherapy, orthopedic, neurology, speech & rehab services in Multan. Your recovery, our priority!
📍BZU Road,Main Nigana Chowk Multan.