
17/03/2025
مغلظ منی اور سپرم کی کمی کو پورا کرنے کے لیے نسخہ
ھوالشافی
تالمکھانہ 10گرام
بیج بند10گرام
تخم اوٹنگن 10گرام
ثعلب مصری60گرام
شقاقل مصری 25گرام
موصلی سفید انڈیا 25گرام
موصلی سیاہ 30گرام.
بھول مکھانہ 45گرام
سنگھاڑا خشک 65گرام
ثعلب پنجہ 65گرام.
کشتہ شاخ مرجان 18 گرام
کشتہ چاندی 15 گرام
کشتہ مروارید10گرام
ترکیب تیاری تمام اجزا خالص کا پاوڈر بنا کر آخر میں کشتہ جات ملا لیں
خوراک.پانچ گرام صبح اور پانچ گرام شام خالی معدہ آدھا کلو دودھ کے ساتھ پنتالیس دن تک کھائیں۔