طب یونانی سے تشخیص امراض اور علاج

طب یونانی سے تشخیص امراض اور علاج طب یونانی اور طب نبوی سے امراض کی تشخیص اور علاج ۔

With Suno Digital – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉
12/10/2025

With Suno Digital – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉

02/10/2025
The progression of liver disease
02/10/2025

The progression of liver disease

حجامہ کی سہولت موجود ہے، ملتان ابدالی روڈ
01/10/2025

حجامہ کی سہولت موجود ہے، ملتان ابدالی روڈ

حجامہ لگوانا سنت ہے, حجامہ لگوانے سے جادو کا اثر بھی زائل ہو جاتا ہے اور بہت سی بیماریوں کا علاج ہے۔
30/09/2025

حجامہ لگوانا سنت ہے, حجامہ لگوانے سے جادو کا اثر بھی زائل ہو جاتا ہے اور بہت سی بیماریوں کا علاج ہے۔

What is liver?Look at This Post....
29/09/2025

What is liver?
Look at This Post....

26/09/2025

👥امراض نسواں👥

(ھوالشافی)

گل پستہ, سو گرام
, گل سپاری سو گرام,
کشتہ گاودنتی در بکن, سوگرام,
کشتہ بارہ سنگھا در گھیکوار, سو گرام
, کتھ سفید, سو گرام,
ماجو مدبر در دال ماش ایک سو پچیس گرام,
تخم جوزماثل سیاہ, پچاس گرام
, کشتہ شاخ مرجان, پچاس گرام,
کشتہ بیضہ مرغ پچاس گرام
کہرباشمعی, پچیس گرام
, کشتہ نقرہ (چاندی) پندرہ گرام
, کشتہ قلعی در بھنگ پندرہ گرام
, نخود بریاں پچاس گرام
, آملہ مصفی پچاس گرام
, لودھ پٹھانی پچاس گرام

!-------------ترکیب تیاری------------!

جملہ ادویہ صاف کر کے باریک پیس کر کشتہ جات ملالیں اور اچھی طرح ملالیں اور کسی ڈبہ میں محفوظ رکھیں•, مقدار خوراکـ ••••••, دو ماشہ بعد ازغذا ہمراہ دودھ. مدت
کورس چودہ یوم سےحد اکیس یوم کافی ہےـ

,, فواہد,, سیلان الرحم (لیکوریا) درد کمر, پنڈلیوں میں درد کمزوری جسم چکر آنا سستی کاہلی جسم کادرد کام میں جی نہ لگنا ایسی عورتوں جن کے مکمل ٹیسٹ کلیر ہو پھر بھی حمل نہ ہو دس یوم کھلاہیں انشاءاللہ حمل قاہم ہو گا عورتوں کے جملہ امراض رحم میں مفید ومجرب ہے رحم کی کمزوری, خروج رحم انشاءاللہ جو ایک دفعہ بناے گا
گرویدہ ہو جاے گا

نسخہ کمال کا ہے لیکن قیمتی اور محنت طلب ہے۔

26/09/2025

Address

Kirri Afghanan
Multan
60000

Telephone

+923007416767

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when طب یونانی سے تشخیص امراض اور علاج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to طب یونانی سے تشخیص امراض اور علاج:

Share