Dentistry By Dr Salman Sheikh

Dentistry By Dr Salman Sheikh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dentistry By Dr Salman Sheikh, Suraya medical center, Mumtazabad-Multan, Multan.

25OCT-22
24/10/2022

25OCT-22

25/08/2021


Patient was telling her story of 9 years of pain with tears in her eyes . A lot of prayers she was giving me.

15/02/2017
02/10/2016

How orthodontics works

Mesioangular partial impaction done successfully
08/09/2016

Mesioangular partial impaction done successfully

28/06/2016
06/06/2016

دانتوں کے لئے انتہائی خطرناک غذائیں
نیو دہلی (بیورورپورٹ ) ہماری روز مرہ کی خوراک میں بہت ساری ایسی غذائیں ہیں، جو خصوصی طور پر دانتوں کے لئے نقصان دہ ہیں اور بعدازاں متعدد مسائل کی وجہ بنتی ہیں۔ بھارت کے ایک معروف ڈینٹیسٹ ڈاکٹر میوکل ڈابھولکر کا کہنا ہے کہ ” چند غذائیں دانتوں کے اوپر سفید چمکدار تہ کو خراب کر دیتی ہیں، جو پھردانتوں کی حساسیت میں اضافہ کر دیتی ہیں اور دانتوں میں کیڑا، ٹھنڈا لگنا عام ہو جاتا ہے۔ گوکہ آج کل مختلف ٹوتھ پیسٹوں کے ذریعے دانتوں کی حساسیت پر قابو پایا جا سکتا ہے لیکن جب حالات حد سے زیادہ بگڑ جائیں تو پھر دانت نکوالنے پڑتے یا ان میں پیدا ہونے والے خلاﺅں کو پُر کرنا پڑتا ہے“۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ ایک بار اگر ہمارے دانت خراب ہو گئے تو پھر کوئی ایسی دوا نہیں جو انہیں اپنی اصل حالت میں بحال کر دے۔ تو یہاں ہم آپ کو ایسی غذاﺅں کے بارے میں بتائیں گے جو آپ کے دانتوں کے لئے نقصان دہ ہیں۔
کینڈیز، کرامل اور دیگر دیرپا چاشنی والی اشیائے خوردونوش: کینڈیز وغیرہ دانتوں کی سطح پر دیر تک چمٹی رہتی ہے اور تحلیل ہونے میں بہت وقت لیتی ہیں اور دانتوں کے لئے یہ بہت نقصان دہ امر ہے۔ ڈاکٹر میوکل ڈابھولکر کا کہنا ہے کہ سخت کینڈیز آپ کے دانتوں کو توڑ بھی سکتی ہےں۔
تیزابی غذائیں: اگر آپ کا خیال ہے کہ لیموں کا نچوڑ دانتوں کی سفیدی کے لئے بہترین گھریلو ٹوٹکا ہے، تو آپ کو اپنی سوچ پر نظر ثانی کرنا ہو گی کیوں کہ ڈاکٹر میوکل ڈابھولکر کے مطابق یہ نقصان دہ چیز ہے۔ وہ تجویز کرتے ہیں کہ لیموں، ٹماٹر، انگور اور مالٹا کھانے کے بعد آپ کو اچھی طرح اپنے دانت دھونے چاہیے۔
چبانے والی گولیاں: وٹامن سے بھرپور چبانے والی گولیاں دانتوں سے چمٹ کر انہیں نقصان پہنچاتی ہیں۔
پُرتکلف کھانے: آلو کی چپس، سفید بریڈ، پیزا، پاستہ اور برگر جیسے کھانے بڑی آسانی سے دانتوں میں خلا کے ساتھ کیڑا پیدا کر دیتے ہیں۔ یہ کھانے میٹھے نہیں ہوتے لیکن ان میں پایا جانے والا نشاستہ انہیں جلد شوگر میں ڈھال دیتا ہے اور یہ شوگر دانتوں کے لئے انتہائی نقصان دہ ہے۔
سوڈاسے بھرپور مشروبات: سوڈا سے بھرپور مشروبات کا باقاعدگی سے استعمال دانتوں کی صحت کے لئے سخت مضر ہے۔
خشک میوہ جات: اپنی مٹھاس اور چپکنے کی صلاحیت کے باعث خشک میوہ جات بھی دانتوں کے لئے نقصان دہ ہیں۔ خشک کشمش، آلو بخارا اور خبانی بہت زیادہ لیس دار ہوتی ہے اور یہ دانتوں سے کافی دیر تک چمٹے رہنے کے باعث نقصان کا باعث بنتی ہے۔
دانتوں کی اچھی صحت کے لئے ان غذاﺅں سے دور رہنا نہایت ضروری ہے، جبکہ دودھ، دہی، پنیر، تازہ پھل، سبزیاں، اخروٹ اور سبز چائے وہ غذائیں ہیں، جو دانتوں کے لئے مطلوبہ کیلشیم کے مقدار کو پورا کرتی ہیں۔

18/04/2016
Amalgam Class-II
30/03/2016

Amalgam Class-II

Impaction done By tooth section technique to minimize bone loss
19/03/2016

Impaction done
By tooth section technique to minimize bone loss

Address

Suraya Medical Center, Mumtazabad-Multan
Multan
60000

Opening Hours

Monday 19:00 - 22:00
Tuesday 19:00 - 22:00
Wednesday 19:00 - 22:00
Thursday 19:00 - 22:00

Telephone

03156307003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dentistry By Dr Salman Sheikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram