جنسی مسائل کا حل

جنسی مسائل کا حل Dr. Hakeem Arshad is known writer & trainer, people say him personal as well as family relationship coach .

جنسی مسائل کا حل
Dr. Hakeem Arshad Pakistan
For appointments one o one or on call
Paid Rs: 3000 counseling & consultation session of 30 Minutes
What’s app +92-3006397500 For Online Sex education counseling sessions:
Sex education Coach Dr. Hakeem Arshad speaks here about a very important fact of our day to day life that has the tendency to effect life badly .Such Sex education issues are to be felt & discussed for betterment of the society. Dr. Hakeem Arshad is a blessed & one of the most respected personal Sex education coach. He always help & guide his callers & listeners in personal counseling sessions . Dr. Hakeem Arshad Pakistan
For appointments one o one or on call
Paid Rs: 3000 counseling & consultation session of 30 Minutes
What’s app +92-3006397500

وزن کم کرنے کے23 مستند طریقےجو حقیقتاً کام کرتے ہیں۔...!1۔  آہستہ کھائیںکھانے کا ہر لقمہ خوب چبا کر کھائیں اتنا کہ حلق م...
14/03/2024

وزن کم کرنے کے
23 مستند طریقے
جو حقیقتاً کام کرتے ہیں۔...!
1۔ آہستہ کھائیں
کھانے کا ہر لقمہ خوب چبا کر کھائیں اتنا کہ حلق میں جانے سے پہلے لکوئڈ بن جائے۔
2. آپ جو کھانا کھاتے ہیں اس سے لطف اٹھائیں انجوائے کریں
کھانے کی ہر ڈش بیحد مزیدار بنائیں اور خوبصورتی سے سجائیں۔
3. نیند پوری کریں۔۔۔!
نیند کی کمی اور بے وقت سونا جاگنا آپ کو زیادہ کھانے پر مائل کرتا ہے، بھرپور نیند لینے کی پوری کوشش کریں۔
4. کھانا مت چھوڑیں۔
وزن کم کرنے کے لیے کھانا مت چھوڑیں
ناغہ نہ کریں بلکہ کھانے کی مقدار کنٹرول کریں۔
5. پانی پیئں۔
تحقیق سے ثابت ہوا ہے جو لوگ کھانے سے پہلے ایک، دو گلاس پانی پیتے ہیں ان کا وزن تیزی سے کم ہوتا ہے۔
6. کیلوریز کم کھائیں۔
اس کے لئیے آپ کو کھانوں کی کیلوریز یعنی توانائی کے حرارے کا علم جاننا ضروری ہے۔
یعنی کس غذا سے کتنے کیلوریز ملتے ہیں۔
7. ہفتے میں ایک بار اپنا وزن کریں۔
ہفتے کے کسی ایک مخصوص دن، ایک ہی وقت، ایک ہی کپڑوں میں وزن چیک کر کے اپنی فوڈ اینڈ ہیلتھ ڈائری میں نوٹ کریں.
8. اپنی پلیٹ کو ترتیب دیں۔
اپنی پلیٹ میں آدھی سبزیاں،
ایک چوتھائی اناج، اور ایک چوتھائی پروٹین یعنی گوشت انڈے ہوں۔
⛔ انتباہ: آلو، مکئی اور مٹر نشاستہ دار سبزیاں ہیں، اس لیے وہ اناج کے زمرے میں آتی ہیں۔
9. وزن کم کرنے کے لیے آپ جہاں سے ہیں شروع کر سکتے کیجئے چھوٹے ٹارگٹ کو انجوائے کریں جو کچھ آپ کر سکتے ہیں وہ کریں لیکن نگاہ میں اصل ٹارگٹ ضرور رکھیں.
10. پروٹین کا استعمال بڑھائیں۔
حیاتین چاہے انڈے گوشت یا لوبیا جیسی دال سے حاصل کیا گیا ہو.
11. کاربوہائیڈریٹس کم کریں
مطلب اجناس گندم چاول وغیرہ جو جسم میں جاکر پہلے شُگر، پھر چربی میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔
12. دن کا ایک کھانا پھل اور سلاد
جی ہاں بہتر ہے لنچ میں موسم کی تازہ کچی سبزیوں اور پھلوں کا سلاد کھائیں.
13. ناشتہ بادشاہ، لنچ شہزادے
اور رات کا کھانا فقیر کی طرح کھائیں۔
یعنی ناشتے پر سب سے زیادہ توجہ دیں بھرپور مقدار مرغن غذا لیں، البتہ دوپہر اور رات میں کم سے کم پر صبر کیا جانا چاہیے۔
14. کھانوں کا پلان بنائیں۔
پورے مہینے کے کھانوں کا چارٹ بنانے سے اپنے وزن کو اعتدال میں لانے میں مدد ملے گی.
15. کھانا بیٹھ کر کھائیں۔
یعنی دسترخوان پر ، چاہے فرش ہو یا میز لیکن چلتے پھرتے کھانا خطرناک حد تک وزن بڑھاتا ہے آپ کو مقدار کا اندازہ ہی نہیں ہوتا.
16. ایک دن آئل فری.
ہفتے میں ایک دن ایسا ضرور ہو ناشتے سے رات کے کھانے تک کسی کھانے میں گھی تیل چکنائی شامل نہ ہو مثلاً دلیہ، سلاد، بیسن کی روٹی چٹنی، رائتہ اچار، ابلے ہوئے آلو یا سبزیوں کا سوپ وغیرہ کوشش کریں تو انٹرنیٹ سے ایک ہزار سے زائد آئل فری کھانوں کی تراکیب مل سکتی ہیں.
17. ایروبک ایکسرسائز۔۔۔!
ہفتے میں کم از کم دو بار
تیز چلنا، اچھلنا، رسی کودنا جیسی ورزش
لازمی طور اضافی چربی کم کرتیں ہیں۔
18. کوکونٹ آئل میں کھانا پکانا
یہ بات تحقیق سے ثابت ہے اگر آپ اپنا کوکنگ آئل بدل کر کھانے کی ہر چیز کوکونٹ آئل میں پکانے لگیں تو ہر ماہ ایک سے ڈیڑھ کلو وزن کم ہو جائے گا یعنی سال میں پندرہ کلو تک.
19. انڈے کھائیں وزن گھٹائیں۔
جی ہاں ابلے ہوئے انڈے میں کاربوہائیڈریٹس نہیں ہوتے پروٹین بھرپور ہوتے ہیں جو وزن کم کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں.
20. ذہنی دباؤ کم کریں
یقین جانئیے خوف، ٹینشن، ڈپریشن کے ہوتے آپ کا وزن کبھی کم نہیں ہو گا سب سے پہلے اس کا علاج کیجئے ہمارے اسی پیج پر اس بارے میں کئی مفید تحریر مل جائیں گی.
21. آئینہ دیکھیں۔۔!
اس سے زیادہ آسان ترکیب ہو ہی نہیں سکتی
ہر روز دن میں کئی بار آئینہ دیکھ کر خود کو مخاطب کر کے شاباش دیں۔
ویل ڈن، بہت خوب، بہت عمدہ آپ کا وزن کم ہو رہا ہے اعتدال میں آرہا ہے صرف ایسا کرنے سے آپ کا دماغ آپ کے جسم کو وزن کم کرنے کے سگنل بھیجے گا اور آہستہ آہستہ نتائج ملیں گے.

زندگی کے لیئے کھانا ضروری ہے
لیکن یہ زندگی صرف کھانے کے لئیے نہیں ہے۔
مٹاپے کے علاج کیلئے رابطہ کریں۔
https://wa.me/+923006397500

Address

Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جنسی مسائل کا حل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram