
17/09/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر اپ طب صابر سے منسلک ہیں پریکٹس کرتے ہیں یا طالب علم ہیں اور پریکٹس کرنے کا ارادہ ہے بھلے دیگر پیتھی کے ڈگری ہولڈر ہیں اور طب صابر کے ساتھ منسلک ہیں اور چاہتے ہیں کہ یہ طریقہ علاج پاکستان میں حکومتی سرپرستی میں رائج ہو جائے تو برائے مہربانی ہمارے ساتھ کاوش میں شریک ہوں۔
فوری کام یہ ہے کہ یہ اک فارم کا لنک دیا جا رہا ہے اس کو اوپن کریں اس میں اپنا
▪️نام
▪️ولدیت
▪️شہر کا نام
▪️مطب کا نام
▪️ رجسٹریشن نمبر
▪️ طب صابر سے وابستگی کا عرصہ
▪️رابطہ نمبر
اگر مطب ہے تو مطب کا نام اگر مطب بنانا چاہتے ہیں تو اس کا نام لکھ دیں ۔اگر مطب نہیں ہے تو اس کی جگہ صرف Not لکھ دے
رجسٹریشن نہیں ہے تو رجسٹر نمبر کی جگہ Not لکھ کر سبمٹ کر دیں۔ جزاک اللہhttps://docs.google.com/forms/d/1PYdh4zCCr4KdqZ6z7M9mdCOrB8TgthRz-nz07UeKI4o/preview
طب صابر کمیونٹی رجسٹریشن فارم(ایمان،اتحاد،تظیم)