03/09/2018
الحمداللہ اج شہر ملتان بلکہ پاکستان کی مشہور سماجی شخصیت گبز اور وولکا فوڑ کے مالک جناب چوہدری زالفقار صاحب نے ھمارے پروجیکٹ یوتھ کمیونٹی ڈویلپمینٹ آرگنائزیشن کی نئی بننے والی ہسپتال کی بلڑنگ کا معائنہ کیا ۔ وزٹ کے دوران رانا ظہیر بابر (سی ای او )اور اخلاق احمد صدر (وایئ سی ڑی او) ۔باجوہ صاحب اور فنناس سیکرٹری احتشام ھمراہ تھے ۔ چوہدری زوالفقار صاحب نے ملتان میں یوتھ کمیونٹی ڈویلپمینٹ آرگنائزیشن کے تحت چلنے والے ھسپتال ۔ڑسپینسریز اور فلٹر پلانٹ ۔راشن پروگرام کے ھونے والے کاموں کو سراہا اور توقع کی کہ انشاءاللہ مستقبل میں ان پراجیکٹس میں مزیر بہتری اور اس کام کو مزید وسعت دے کر اہلیان ملتان کی مزید خدمت کے عزم کو بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ۔انشاءاللہ