NEURO TOWER

NEURO TOWER Endovascular for stroke interventions. Advanced Minimally invasive Brain and Spine surgery is performed with cameras and endoscopes.

NEURO TOWER: Brain, Spine & Stroke Center
A center of excellence dedicated to the surgical and non-surgical evaluation and treatment.Spine disc endoscopic.Radiofrequeuncy for trigeminal and backache pain .

الحمدللہ! شاندار کامیابیاسپائنل ٹیومر کا کامیاب آپریشن ✔️ بہترین نتائج کے ساتھ 💯📍 نیورو ٹاور – احمد کلینک، نشتر روڈ، ملت...
16/09/2025

الحمدللہ! شاندار کامیابی
اسپائنل ٹیومر کا کامیاب آپریشن ✔️ بہترین نتائج کے ساتھ 💯
📍 نیورو ٹاور – احمد کلینک، نشتر روڈ، ملتان
📞 03377628073
03218820588

خوشخبری ملتان کے لیے!Now Brain and Spine Pain Neuromodulation Intervention in Multan ملتان میں کمر درد اور چہرے کے درد (...
15/08/2025

خوشخبری ملتان کے لیے!
Now Brain and Spine Pain Neuromodulation Intervention in Multan
ملتان میں کمر درد اور چہرے کے درد (ٹرائی جیمینل نیورالجیا) کے مریضوں کے لیے
نیوروسرجری کا چوتھا ریڈیو فریکوئنسی ریزوٹومی کیمپ – مؤثر اور جدید علاج
-20 ستمبر 2025، احمد کلینک، نشتر روڈ، ملتان
📞 بکنگ کے لیے آج ہی رابطہ کریں: 03218820588-
✅ جن مریضوں کو سرجری کا مشورہ دیا گیا ہے وہ ضرور مشورہ کریں
✅ بغیر بڑے آپریشن
✅ بغیر کٹ لگائے
✅ بغیر دوائی کے درد سے نجات

Nishtar Medical University Multan First Foundation Course :Pedicle Screw Technique, نشتر میڈیکل یونیورسٹی شعبہ نیورو سرج...
14/08/2025

Nishtar Medical University Multan
First Foundation Course :Pedicle Screw Technique,
نشتر میڈیکل یونیورسٹی شعبہ نیورو سرجری ون اینڈ ٹو کے زیر اہتمام انٹرنیشنل نیورو سرجری ٹریننگ کا پہلا فاؤنڈیشن کورس بعنوان اسپائن پیڈیکل اسکرو ٹیکنیک 23 جولائی سے 4 اگست تک کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔
جس میں ملکی و غیر ملکی ماہرین نے شرکت کی۔
یہ کورس پاکستان سوسائٹی اف نیورو سرجنز - نشتر سوسائٹی اف یو کے اور جاپان سوسائٹی اف نیورو سرجنز کے تعاون سے منعقد ہوا۔
کورس کا انعقاد ہائبرڈ ماڈل کے تحت کیا گیا، جس میں ایک ہفتہ آن لائن بین الاقوامی لیکچرز اور اس کے بعد عملی تربیت (Hands-on Training) شامل تھی۔ بین الاقوامی فیکلٹی میں جاپان اور برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ماہر نیورو سرجنز نے خصوصی لیکچرز دیے، جبکہ مقامی ماہرین نے عملی تربیت فراہم کی۔

اس تربیتی پروگرام کا مقصد نوجوان نیورو سرجنز کی مہارت میں اضافہ، ریڑھ کی ہڈی کے پیچیدہ آپریشنز اور حفاظت کو بہتر بنانا، اور عالمی معیار کے مطابق سرجیکل اسکلز کی منتقلی تھا۔ شرکاء نے 3D ماڈلز اور جدید آلات کے ذریعے پیڈیکل اسکرو ٹیکنیک میں عملی مہارت حاصل کی۔

اختتامی تقریب میں واحد چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی نے شرکا اور فیکلٹی میں شیلڈز اور سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے۔انہوں نے کہا
یہ پروگرام نوجوان نیورو سرجنز کو عالمی معیار کی مہارتیں فراہم کرنے کا بہترین ذریعہ ثابت ہوا ہے
Prof. Dr. Rashad Qamar Rao (Principal NMU)،
Prof. Dr. M. Azhar Javed (Director Course)
Prof. Dr. Masood Ur Rauf Hiraj (Dean of Surgery)
نے اپنے کلمات میں اس کورس کو پاکستان میں نیورو سرجری ٹریننگ کا سنگِ میل قرار دیا اور بین الاقوامی و مقامی فیکلٹی کے کردار کو سراہا۔ شرکاء نے کورس کو تعلیمی اور عملی اعتبار سے نہایت مفید قرار دیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ پاکستان میں نیورو سرجری کے تربیتی معیار کو مزید بلند کرنے کے لیے ایسے اقدامات جاری رہیں گے۔

چیف آرگنائزر:
- Dr. Iqbal Ahmad Kharal

مہمان فیکلٹی:
- Dr. Syed Zahid Bukhari
- Prof. M. Arshad Chaudhri
- Prof Amjad Shad
- Dr. Aneela Darbar
- Dr. Ahsan Ali Khan

فیسلیٹیٹرز:
- Dr. Shahid Bukhari
- Dr. Shoaib Saleem
- Dr. Khizer Hyaat
- Dr. Rizwan Sharif
- Dr. Ahmad Shah
- Dr. Sajjad Bhati
- Dr. M. Ali

آرگنائزرز:
- Dr. Huzaifa
- Dr. Esha Khan
- Dr. Zermina
- Dr. Sardar Khan
- Dr. Haseeb
- Dr. Naila
- Dr. Khitam
- Dr. Javeria
- Dr. Uzair
- Dr. Adnan Qasim

ڈسک بلج کا علاج – سرجری کے بغیر اب ممکن ہےدیر نہ کریں، آج ہی مکمل علاج کے لیے تشریف لائیںدرد کو ختم کریں — امید کو نہیںز...
11/08/2025

ڈسک بلج کا علاج – سرجری کے بغیر اب ممکن ہے
دیر نہ کریں، آج ہی مکمل علاج کے لیے تشریف لائیں

درد کو ختم کریں — امید کو نہیں

زندگی کی مصروفیت میں شدید مشکلات کا سامنا اور ان ابتدائی علامات کی صورت میں جلد تشخیص اور بروقت علاج، آپ کی ریڑھ کی ہڈی کی صحت کو بہتر اور علامات کو جلد دور کرسکتا ہے۔

📍 Neuro Tower, Multan
📞 0337-7628073

🔥 Brain & Spine Treatments — Now in Multan!📍 NEURO TOWER – Where Innovation Meets Neurosurgery🎯 No Cuts. No Stitches. Ju...
24/06/2025

🔥 Brain & Spine Treatments — Now in Multan!
📍 NEURO TOWER – Where Innovation Meets Neurosurgery

🎯 No Cuts. No Stitches. Just Results.
✅ Fast Recovery
✅ Latest Endoscopic & Neurovascular Techniques
✅ One of its kind services in South Punjab!

👨‍⚕️ Dr. Iqbal Ahmad Kharal
Assistant Professor Neurosurgery
📞 Call Now: 0321-8820588

🌟 زندگی بدلے گی... جب علاج ہوگا صحیح وقت پر!🧠 پچوٹی گلینڈ کا ٹیومر (Pituitary Tumor) — ایک خاموش بیماری، جو نظر، ہارمونی...
24/06/2025

🌟 زندگی بدلے گی... جب علاج ہوگا صحیح وقت پر!
🧠 پچوٹی گلینڈ کا ٹیومر (Pituitary Tumor) — ایک خاموش بیماری، جو نظر، ہارمونی نظام اور روزمرہ زندگی کو متاثر کر سکتی ہے۔

🔍 اگر آپ یا آپ کے عزیز کو ہو:
✅ بار بار سردرد
✅ نظر کی کمزوری
✅ جسمانی کمزوری یا ہارمونی خرابی
تو یہ وقت ہے ماہر نیوروسرجن سے رجوع کرنے کا۔

🎥 Neuro-Endoscopy — جدید طریقہ علاج، بغیر کٹ کے
🚫 نہ ٹانکے، نہ لمبا بستر
✔️ تیز ریکوری، محفوظ طریقہ

👨‍⚕️ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر اقبال احمد کھرل
📍 نیورو ٹاور، ملتان
📞 رابطہ کریں: --03218820588,03377628073

📍 Now offering:✅ Brain Endoscopic Services✅ Spine Endoscopic Services✅ Stroke & Endovascular Services👨‍⚕️ Dr. Iqbal Ahma...
24/06/2025

📍 Now offering:
✅ Brain Endoscopic Services
✅ Spine Endoscopic Services
✅ Stroke & Endovascular Services

👨‍⚕️ Dr. Iqbal Ahmad Kharal
🔬 Assistant Professor, Neurosurgery
📞 Call Now: 0321-8820588
📍 NEURO TOWER, Multan

نیورو اینڈوسکوپی کے ذریعے ناک سے برین ٹیومر کا کامیاب علاج ،مریضوں کی نظر میں بہتری اور مکمل اطمینان!📌 احمد کلینکس، نشتر...
23/06/2025

نیورو اینڈوسکوپی کے ذریعے ناک سے برین ٹیومر کا کامیاب علاج ،
مریضوں کی نظر میں بہتری اور مکمل اطمینان!

📌 احمد کلینکس، نشتر روڈ، ملتان
📞 0321-8820588 | 0337-7628073
🕑 2PM تا 7PM

کمر درد اور ٹرائی جمنل نیورالجیا کے مریضوں کے لیے خوشخبری!🧠    ریڈیو فریکوئنسی رہیزوٹومی سیشن📅 22 جولائی 2025🏥 احمد کلین...
05/06/2025

کمر درد اور ٹرائی جمنل نیورالجیا کے مریضوں کے لیے خوشخبری!

🧠 ریڈیو فریکوئنسی رہیزوٹومی سیشن
📅 22 جولائی 2025
🏥 احمد کلینک، نیورو ٹاور، نشتر روڈ، ملتان
📞 0321 8820588

🎯 کمر کے پرانے درد اور چہرے کے شدید درد (ٹرائی جمنل نیورالجیا) سے نجات کا جدید طریقہ علاج!
📍 ماہر نیوروسرجن کی زیرنگرانی جدید تکنیک سے علاج

دعا ہے اللہ پاک آپ کو خوشیاں ، برکتیں اور کامیابیاں عطافرمائے آمین منجانب  ڈاکٹر اقبال احمد کھرل نیورو سرجن
31/03/2025

دعا ہے اللہ پاک آپ کو خوشیاں ، برکتیں اور کامیابیاں عطافرمائے آمین

منجانب ڈاکٹر اقبال احمد کھرل نیورو سرجن

Address

Ahmad Clinic Nishtar Road Multan
Multan
59070

Telephone

+923377628073

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NEURO TOWER posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to NEURO TOWER:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category